صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 327
صحیح البخاری جلده ۳۲۷ ۵۶ - کتاب الجهاد والسير لق رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ عَلِيٌّ رَضِيَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: حضرت علی اللهُ عَنْهُ تَخَلَّفَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله رضی اللہ عنہ خیبر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پیچھے رہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي خَيْبَرَ وَكَانَ بِهِ رَمَدٌ گئے تھے اور ان کی آنکھیں دکھتی تھیں۔ پھر کہنے لگے کہ فَقَالَ أَنَا أَتَخَلَّفُ عَنْ رَّسُوْلِ اللهِ کیا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پیچھے رہ جاؤں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَخَرَجَ عَلِيٌّ یہ کہہ کر وہ روانہ ہو گئے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے فَلَحِقَ بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جاملے ۔ جب شام ہوئی جس کی صبح کو حضرت علیؓ نے فَلَمَّا كَانَ مَسَاءُ اللَّيْلَةِ الَّتِي فَتَحَهَا فِي خبير فتح کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کل صَبَاحِهَا فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ صبح میں ایسے شخص کو علم دوں گا یا فرمایا: ایسا شخص علم لے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَأُعْطِيَنَّ الرَّايَةَ أَوْ قَالَ گا جس سے اللہ اور اس کا رسول محبت رکھتا ہے یا فرمایا: لَيَأْخُذَنَّ غَدًا رَجُلٌ يُحِبُّهُ اللهُ وَرَسُوْلُهُ جو اللہ اور اس کے رسول سے محبت رکھتا ہے اس کے أَوْ قَالَ يُحِبُّ اللهَ وَرَسُوْلَهُ يَفْتَحُ اللهُ ذریعہ اللہ فتح دے گا۔ تو ہم کیا دیکھتے ہیں کہ حضرت علیؓ عَلَيْهِ فَإِذَا نَحْنُ بِعَلِيِّ وَمَا نَرْجُوهُ آرہے ہیں اور ان کے آنے کی ہمیں امید نہ تھی۔ صحابہ فَقَالُوا هَذَا عَلِيٌّ فَأَعْطَاهُ رَسُولُ اللهِ نے کہا: یہ یہ حضرت حضرت علیؓ علیؓ آگئے ہیں۔ تو رسول الله صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَفَتَحَ اللهُ عَلَيْهِ علیہ وسلم نے ان کو علم دیا اور اللہ نے ان کو فتح دی۔ طرفاه: ۳۷۰۲، ٤۲۰۹۔ : ٢٩٧٦ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ۲۹: ۲۹۷۶ محمد بن علاء نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ابواسامہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام بن عروہ عَنْ أَبِيهِ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ سَمِعْتُ ہے، ہشام نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے الْعَبَّاسَ يَقُولُ لِلزُّبَيْرِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا نافع بن جبیر سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے هَا هُنَا أَمَرَكَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت عباس سے سنا۔ وہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہا سے کہہ رہے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تم سے وَسَلَّمَ أَنْ تَرْكُزَ الرَّايَةَ۔ اطرافه: ٤٢٨٠۔ فرمایا ہے کہ علم یہاں گاڑ دو۔