صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 326
صحيح البخاری جلده ۳۴۶ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير نزد یک مزدور کو جو کچھ طے ہو گیا ہو صرف وہی ملے گا خواہ لڑائی میں شریک ہو یا نہ ہو۔ وہ جہاد کے لئے نہیں نکلا۔ اس کی غرض مزدوری حاصل کرنا تھی۔ وہی اس کو ملنی چاہیے۔ بعض فقہاء نے اپنے فتوی میں ایک فرق ملحوظ رکھا ہے کہ مزدور اگر لڑائی کی غرض سے جنگ میں شریک ہو تو وہ غنیمت سے حصہ پائے گا اور اگر خدمت گزاری کی غرض سے ملازم ہو تو نہیں ۔ امام شافعی کے نزدیک جس شخص پر جہاد واجب ہو وہ اگر شریک جنگ ہوا ہو تو وہ حصہ غنیمت کا مستحق ہوگا۔ ایسے مزدور کو اجرت نہیں دی جائے گی اور اگر اس پر جہاد واجب نہیں تو حسب معاہدہ مزدوری ملے گی ۔ ( فتح الباری جزء ۶ صفحه ۱۵۲) شہادت فی سبیل اللہ جیسی محبوب ترین شئے کے خوف سے نقدی بطور بدل پیش کرنا نہایت مکر وہ امر ہے۔ دونوں ابواب کی روایتوں سے امام بخاری کا مسئلہ معنونہ سے نقطہ نظر واضح ہے اور روایت نمبر ۲۹۷۳ سے اس بارہ میں صحابہ کرام کی سیرت صالحہ سے نیک نمونہ پیش کیا گیا ہے۔ اس روایت میں حضرت یعلی بن امیہ کا ذکر آ رہا ہے۔ غزوہ تبوک میں اپنی امداد کے لئے وہ ایک ملازم اپنے ساتھ لے گئے تھے۔ یہ صورت مسئلہ معنونہ سے جدا ہے۔ اس لئے مجرد لفظ الأجير ( مزدور ) سے اس کا عنوان قائم کیا ہے۔ یہاں اموالِ غنیمت سے حصہ دینے دلوانے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ شارحین نے حصہ اجیر کا جو سوال اُٹھایا ہے وہ باب نمبر ۱۲۰ کا موضوع نہیں۔ اس کے لئے باب ۱۱۹ ہے۔ بَاب ۱۲۱ : مَا قِيْلَ فِي لِوَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پرچم کی بابت جو بیان کیا گیا ہے ٢٩٧٤ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ۲۹۷۴: سعید بن ابی مریم نے ہمیں بتایا، کہا: لیث قَالَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ أَخْبَرَنِي عُقَيْلٌ نے ہم سے بیان کیا کہ انہوں نے کہا عقیل نے مجھے عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ثَعْلَبَةُ بتایا۔ ابن شہاب سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: ثعلبہ ابْنُ أَبِي مَالِكِ الْقُرَظِيُّ أَنَّ قَيْسَ بْنَ بن ابی مالک قرظی نے مجھے بتایا کہ حضرت قیس بن سعد سَعْدِ الْأَنْصَارِيَّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَكَانَ انصاری رضی اللہ عنہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صَاحِبَ لِوَاءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى الله کے علم بردار تھے انہوں نے حج کا ارادہ کیا تو اپنے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرَادَ الْحَجَّ فَرَجَّلَ۔ بالوں میں کنگھی کی۔ ٢٩٧٥: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۲۹۷۵: قتيبه بن بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ عَنْ يَزِيدَ حاتم بن اسماعیل نے ہمیں بتایا۔انہوں نے یزید ابْنِ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ بن ابی عبید سے، یزید نے حضرت سلمہ بن اکوع