صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 323
صحیح البخاری جلده وَلَا تَعُدْ فِي صَدَقَتِكَ۔ ۳۲۳ اطرافه: ١٤٩٠، ٢٦٢٣، ٢٦٣٦، ٣٠٠٣۔ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير سے پوچھا: کیا میں اسے خرید لوں؟ آپ نے فرمایا: اسے نہ خریدو اور اپنے صدقہ سے نہ پلٹو۔ ۲۹۷۱: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ قَالَ ۲۹۷۱ : اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ کیا ، کہا: مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں نے نافع سے، ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ عُمَرَ نافع نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے ابْنَ الْخَطَّابِ حَمَلَ عَلَى فَرَسٍ فِي روایت کی کہ حضرت عمر بن خطاب نے اللہ کی راہ میں سَبِيْلِ اللَّهِ فَوَجَدَهُ يُبَاعُ فَأَرَادَ أَنْ ایک گھوڑا سواری کے لئے دیا۔ پھر انہوں نے اسے يَبْتَاعَهُ فَسَأَلَ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ بکتے ہوئے پایا اور چاہا کہ اسے خود خرید لیں۔ انہوں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَا تَبْتَعْهُ وَلَا تَعُدْ فِي نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا۔ آپ نے صَدَقَتِكَ۔ اطرافه ١٤٨٩، ٢٧٧٥، ٣٠٠٢۔ فرمایا: اسے نہ خریدو اور اپنے صدقہ سے نہ پلٹو ۔ ۲۹۷۲ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۲۹۷۲ مسدد نے ہم سے بیان کیا۔ یحی بن سعید نے يَحْيَى ابْنُ سَعِيدٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ہمیں بتایا کہ کی بن سعید انصاری سے روایت ہے۔ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو صَالِحٍ انہوں نے کہا: ابوصالح ( ذکوان زیات ) نے مجھ سے قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بیان کیا، کہا: میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سنا۔ کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وَسَلَّمَ لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي مَا اگر یہ خیال نہ ہوتا کہ میں اپنی امت کو مشقت میں ڈال تَخَلَّفْتُ عَنْ سَرِيَّةٍ وَلَكِنْ لَّا أَجِدُ دوں گا تو میں کسی لشکر میں شامل ہونے سے باز نہ رہتا۔ حَمُوْلَةً وَلَا أَجِدُ مَا أَحْمِلُهُمْ عَلَيْهِ (یعنی ہر جنگ میں شامل ہوتا ) لیکن میں سواری کے وَيَشُقُّ عَلَيَّ أَنْ يَتَخَلَّفُوا عَنِّي جانور ہر ایک کو دینے کے لئے نہیں پاتا اور میں اتنی وَلَوَدِدْتُ أَنِّي قَاتَلْتُ فِي سَبِيْلِ اللهِ سواریاں کہاں سے مہیا کر سکتا ہوں کہ سب کو دوں