صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 319 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 319

صحيح البخاری جلده ۳۱۹ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ نے ہمیں بتایا۔ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے بِالْمَدِينَةِ فَزَعْ فَرَكِبَ رَسُوْلُ اللهِ روایت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مدینہ میں (ایک بار ) صلى الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا لِأَبِي گھبراہٹ ہوئی تو رسول اللہ ﷺ حضرت ابوطلحہ کے طَلْحَةَ فَقَالَ مَا رَأَيْنَا مِنْ شَيْءٍ وَإِنْ گھوڑے پر سوار ہوئے اور پھر آپ نے فرمایا: ہم نے وَجَدْنَاهُ لَبَحْرًا ۔ تو کچھ نہیں دیکھا اور اس گھوڑے کو تو ایک دریا پایا۔ اطرافه : ۲۶۲۷، ۲۸۲۰، ٢٨٥٧ ، ٢٨٦٢، ٢٨٦٦، ۲۸٦٧، ۲۹۰۸ ، ۲۹۶۹ ، ٣٠٤٠، ٦٠٣٣، ٦٢١٢۔ بَاب ۱۱۷ : السُّرْعَةُ وَالرَّكْضُ فِي الْفَزَعِ تشویش کے وقت جلدی کرنا اور گھوڑے کو دوڑانا ٢٩٦٩ : حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلِ ۲۹۶۹ فضل بن سہل نے ہم سے بیان کیا کہ حسین بن حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا جَرِيرُ محمد نے ہمیں بتایا۔ جریر بن حازم نے ہمیں خبر دی۔ ابْنُ حَازِمٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ انہوں نے محمد بن سیرین ) سے محمد بن سیرین نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ صلى الله ہو گئے جو مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ فَزِعَ النَّاسُ حضرت انس نے کہا لوگ اچانک گھبرا اُٹھے تو رسول اللہ فَرَكِبَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت ابوطلحہ کے گھوڑے پر سوار ہو۔ وَسَلَّمَ فَرَسًا لِأَبِي طَلْحَةَ بَطِيْئًا ثُمَّ سُست رفتار تھا اور آپ اس کو ایڑ لگا کر دوڑاتے اکیلے خَرَجَ يَرْكُضُ وَحْدَهُ فَرَكِبَ النَّاسُ ہی روانہ ہو گئے اور پھر لوگ بھی آپ کے پیچھے سوار ہو کر يَرْكُضُوْنَ خَلْفَهُ فَقَالَ لَمْ تُرَاعُوا إِنَّهُ گھوڑوں کو دوڑاتے ہوئے گئے ۔ آپ نے فرمایا: ڈرو نہیں۔ یہ گھوڑا تو ایک دریا ہے۔ پھر اس دن کے لَبَحْرٌ فَمَا سُبِقَ بَعْدَ ذَلِكَ الْيَوْمِ۔ بعد کوئی گھوڑا اس سے آگے نہ نکل سکا۔ اطرافه: ٢٦٢٧، ٢٨٢٠، ٢٨٥٧، ٢٨٦٢، ٢٨٦٦، ۲۸٦٧، ۲۹۰۸، ۲۹۶۸، ٣٠٤٠، ٦٠٣٣، ٦٢١٢۔ بَاب ۱۱۸ : الْخُرُوجُ فِي الْفَزَعِ وَحْدَهُ تشویش کے وقت اکیلے ہی نکل جانا تشريح : الْبَيْعَةُ فِي الْحَرْبِ أَن لَّا يَفِرُوا : ان ابواب میں جہاد اور امام سے متعلق مندرجہ ذیل امور کا ذکر ہے: (۱) مجاہدین کی طرف سے کامل اطاعت کا اظہار۔ (۲) جنگ کی عدم خواہش و آرزو۔