صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 318
صحیح البخاری جلده ۳۱۸ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير تُؤَدِّبُهُنَّ وَلَا تَقُوْمُ عَلَيْهِنَّ فَتَزَوَّجْتُ جیسی عمر کی عورت سے شادی کروں جو نہ ان کو ادب ثَيِّبًا لِتَقُوْمَ عَلَيْهِنَّ وَتُؤَدِّبَهُنَّ قَالَ سکھائے نہ ان کی تربیت کرے۔ اس لئے بیوہ سے فَلَمَّا قَدِمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ شادی کی ہے کہ ان کی نگرانی کرے اور ان کو ادب سکھائے۔ کہتے تھے : جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ غَدَوْتُ عَلَيْهِ مدینہ میں پہنچے تو میں دوسرے دن صبح وہ اونٹ لے کر بِالْبَعِيْرِ فَأَعْطَانِي ثَمَنَهُ وَرَدَّهُ عَلَيَّ آپ کے پاس گیا۔ آپ نے مجھے اس کی قیمت دی قَالَ الْمُغِيْرَةُ هَذَا فِي قَضَائِنَا حَسَنٌ اور وہ اونٹ بھی مجھے واپس دے دیا۔ مغیرہ نے کہا: بیچ لَا نَرَى بِهِ بَأْسًا ۔ میں شرط لگانا ہمارے قانون میں اچھا ہے۔ ہم اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے۔ اطرافه: ٤٤٣، ١٨٠١، ۲۰۹۷، ۲۳۰۹، ٢٣٨۵، ٢٣٩٤، ٢٤٠٦، ٢٤٧٠، ٢٦٠٣، ۵۰۸۰ ،۵۰۷۹ ،۴۰۵۲ ، ۳۰۹۰ ،۳۰۸۹ ،۳۰۸۷ ،۲۸۶۱ ،۲۷۱٢٦٠٤ ، ٨ ٥٢٤٣، ٥٢٤٤، ٥٢٤٥، ٥٢٤٦، ٥٢٤٧ ٥٣٦٧، ٦٣٨٧ بَاب ١١٤ : مَنْ غَزَا وَهُوَ حَدِيْثُ عَهْدٍ بِعُرْسِهِ جو جنگ کے لئے نکلے اور اس نے ابھی نئی نئی شادی کی ہو فِيهِ جَابِرٌ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اس کے متعلق حضرت جابرؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ( جو اوپر گزر چکی ہے۔) وَسَلَّمَ۔ باب ١١٥ : مَنِ اخْتَارَ الْغَزْوَ بَعْدَ الْبِنَاءِ جس نے ولیمہ کے بعد جنگ کے لئے نکلنا پسند کیا فِيْهِ أَبُو هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ اس کی بابت حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ باب ١١٦ : مُبَادَرَةُ الْإِمَامِ عِنْدَ الْفَزَعِ تشویش کے وقت امام کا جلدی سے لوگوں کے آگے جانا ٢٩٦٨: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۲۹۶۸ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یحی (قطان ) يَحْيَى عَنْ شُعْبَةَ حَدَّثَنِي قَتَادَةُ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے شعبہ سے روایت کی کہ قتادہ