صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 315 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 315

صحيح البخاری جلده ۳۱۵ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير بَاب ۱۱۲ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا لَمْ يُقَاتِلْ أَوَّلَ النَّهَارِ أَخَّرَ الْقِتَالَ حَتَّى تَزُوْلَ الشَّمْسُ نبی اگر دن کے پہلے حصے میں لڑائی شروع نہ کرتے تو پھر لڑائی کو سورج ڈھلنے تک ملتوی کر دیتے ۲۹٦٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :۲۹۶۵ عبد الله بن محمد نے ہمیں بتایا۔معاویہ بن عمرو حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو نے ہم سے بیان کیا کہ ابو اسحق فزاری نے ہمیں بتایا۔إِسْحَاقَ هُوَ الْفَزَارِيُّ عَنْ مُوسَى بْنِ انہوں نے موسی بن عقبہ سے، موسیٰ نے سالم ابی النضر سی عُقْبَةَ عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَى عُمَرَ سے روایت کی جو عمر بن عبید اللہ کے آزاد کردہ غلام اور ابْنِ عُبَيْدِ اللهِ وَكَانَ كَاتِبًا لَهُ قَالَ كَتَبَ ان کے کاتب تھے۔انہوں نے کہا: حضرت عبداللہ إِلَيْهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ الله بن ابی اوفی رضی اللہ عنہما نے عمر بن عبید اللہ کو لکھا اور عَنْهُمَا فَقَرَأْتُهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ میں نے اس کو پڑھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ أَيَّامِهِ الَّتِي لَقِيَ اپنی جنگوں میں سے جو آپ نے دشمن سے کیس ایک فِيْهَا انْتَظَرَ حَتَّى مَالَتِ الشَّمْسُ۔جنگ میں اس وقت تک انتظار کیا کہ سورج ڈھل گیا۔اطرافه: ۲۹۳۳، ۳۰۲۵، ٤١۱۵، ٦٣٩٢، ٧٤٨٩۔٢٩٦٦: ثُمَّ قَامَ فِي النَّاسِ خَطِيبًا :۲۹۶۶ پھر آپ لوگوں میں خطاب کرنے کے لیے قَالَ أَيُّهَا النَّاسُ لَا تَتَمَنَّوْا لِقَاءَ الْعَدُقِ کھڑے ہوئے اور آپ نے فرمایا: لوگو! دشمن سے مقابلہ وَسَلُوا اللَّهَ الْعَافِيَةَ فَإِذَا لَقِيْتُمُوهُمْ کرنے کی آرزو نہ کرو اور اللہ سے سلامتی کی دعائیں فَاصْبِرُوْا وَاعْلَمُوا أَنَّ الْجَنَّةَ تَحْتَ کرومگر جب دشمن سے مقابلہ کا وقت آجائے تو پھر استقلال سے جم کر مقابلہ کرو اور جان لو کہ جنت ظِلَالِ السُّيُوفِ ثُمَّ قَالَ اللَّهُمَّ مُنْزِلَ تلواروں کے سائے میں ہے۔پھر آپ نے فرمایا: الْكِتَابِ وَمُجْرِيَ السَّحَابِ وَهَازِمَ اے اللہ کتاب کے نازل کرنے والے، بادلوں کے الْأَحْزَابِ اهْزِمُهُمْ وَانْصُرْنَا عَلَيْهِمْ چلانے والے اور فوجوں کو شکست دینے والے! ان کو شکست دے اور ان کے مقابلہ میں ہماری مدد کر۔اطرافه ۲۸۱۸، ۲۸۳۳، ٣٠٢٤، ٧٢٣٧۔