صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 313 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 313

صحیح البخاری جلده عم اسم ۵۶ - کتاب الجهاد والسير أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ كَانَتِ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے سنا۔ کہتے تھے : الْأَنْصَارُ يَوْمَ الْخَنْدَقِ تَقُوْلُ : انصار خندق کے دن یہ شعر پڑھتے تھے: صلى الله نَحْنُ الَّذِينَ بَايَعُوا مُحَمَّدًا ہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے محمد ﷺ سے یہ بیعت کی عَلَى الْجِهَادِ مَا حَبِيْنَا أَبَدًا کہ ہم جب تک زندہ رہیں گے جہاد کرتے رہیں گے فَأَجَابَهُمُ النَّبِيُّ ﷺ فَقَالَ: یہ سن کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو یہ جواب دیا: اللَّهُمَّ لَا عَيْشَ إِلَّا عَيْشُ الْآخِرَهْ اے اللہ ! اصل زندگی تو آخرت ہی کی زندگی فَأَكْرِمِ الْأَنْصَارَ وَالْمُهَاجِرَهْ ہے۔ اس لئے انصار اور مہاجرین پر کرم فرما صلى اور ان کو دین و دنیا میں) عزت دے۔ اطرافه: ۲۸۳٤، ۲۸۳۵، ۳۷۹۵، ۳۷۹، ۴۰۹۹، 100، ٦٤١٣، ٧٢٠١۔ ٢٩٦٢ - ٢٩٦٣ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ۲۹۶۲-۲۹۶۳: اسحق بن ابراہیم نے ہم سے بیان ابْنُ إِبْرَاهِيمَ سَمِعَ مُحَمَّدَ بْنَ فُضَيْلٍ کیا۔ انہوں نے محمد بن فضیل سے سنا۔ (انہوں نے بتایا ) سے، عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ کہ عاصم سے مروی ہے سے مروی ہے۔ عاصم نے ابو عثمان مُجَاشِعِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ أَتَيْتُ ابو عثمان نے حضرت مجاشع رضی اللہ عنہ سے روایت کی النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَأَخِي کہ انہوں نے کہا: میں اور میرا بھائی بی صلی اللہ علیہ وسلم فَقُلْتُ بَايِعْنَا عَلَى الْهَجْرَةِ فَقَالَ کے پاس آئے۔ میں نے کہا: آپ سے ہم ہجرت کی بیعت کرتے ہیں۔ آپ نے فرمایا: ہجرت تو جو اس مَضَتِ الْهِجْرَةُ لِأَهْلِهَا فَقُلْتُ عَلَامَ کے اہل تھے ان کے لئے ہو چکی۔ میں نے کہا: آپ تُبَايِعُنَا قَالَ عَلَى الإِسْلَامِ وَالْجِهَادِ۔ ہم سے کس بات پر بیعت لیں گے؟ آپ نے فرمایا: اسلام اور جہاد پر۔ اطرافه: ۳۰۷۸-۳۰۷۹، 305-4306، ٤٣٠٧-٤٣٠٨۔