صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 312
صحیح البخاری جلده ۳۱۲ ۵۶ - کتاب الجهاد والسير ٢٩٥٩ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۲۹۵۹ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى وَبَیب نے ہمیں بتایا۔ عمرو بن کچی نے ہم سے بیان عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کیا۔ انہوں نے عباد بن تمیم سے، عباد نے حضرت زَيْدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا كَانَ عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں زَمَنُ الْحَرَّةِ أَتَاهُ آتِ فَقَالَ لَهُ إِنَّ نے کہا: واقعہ حرہ کے ایام میں ان کے پاس ایک آنے والا آیا۔ ان سے کہنے لگا کہ ابن حنظلہ لوگوں سے ابْنَ حَنْظَلَةَ يُبَايِعُ النَّاسَ عَلَى الْمَوْتِ موت کی بیعت لے رہا ہے۔ تو انہوں نے کہا: میں فَقَالَ لَا أُبَايِعُ عَلَى هَذَا أَحَدًا بَعْدَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی کی بھی اس امر رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ پر بیعت نہیں کروں گا۔ طرفه: ٤١٦٧ ٢٩٦٠ : حَدَّثَنَا الْمَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۲۹۶۰: مکی بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ یزید حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ سَلَمَةَ بن ابی عبید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حضرت سلمہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ بَايَعْتُ النَّبِيَّ بن اکوع ) رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ عَدَلْتُ إِلَى کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے میں نے بیعت کی۔ پھر الگ ہو کر ایک سایہ دار درخت کے نیچے چلا گیا۔ ظِلَّ الشَّجَرَةِ فَلَمَّا خَفَّ النَّاسُ قَالَ جب لوگ کم ہوئے۔ آپ نے فرمایا: اکوع کے بیٹے ! يَا ابْنَ الْأَكْوَعِ أَلَا تُبَايِعُ قَالَ قُلْتُ قَدْ کیا تم بیعت نہیں کرتے؟ کہتے تھے: میں نے کہا: بَايَعْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ قَالَ وَأَيْضًا يا رسول اللہ ! میں بیعت کر چکا ہوں ۔ آپ نے فرمایا: فَبَايَعْتُهُ الثَّانِيَةَ فَقُلْتُ لَهُ يَا أَبَا مُسْلِمٍ پھر دوبارہ سہی۔ چنانچہ میں نے آپ سے دوسری دفعہ عَلَى أَيِّ شَيْءٍ كُنْتُمْ تُبَايِعُونَ يَوْمَئِذٍ بیعت کی۔ (یزید کہتے تھے: ) میں نے کہا: ابو مسلم ! قَالَ عَلَى الْمَوْتِ۔ اطرافه ٤١٦٩، ٧٢٠٦، ٧٢٠٨۔ آپ ان دنوں کس کس بات پر بیعت کیا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: موت پر۔ ٢٩٦١ : حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ۲۹۶۱ : حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حُمَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ نے ہمیں بتایا۔ حمید سے روایت - ہے کہ انہوں نے کہا: