صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 308 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 308

صحيح البخاری جلده ٣٠٨ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير عُبَيْدُ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَسَاقَ زُہری نے کہا ہے کہ عبید اللہ نے مجھے بتایا۔ انہوں الْحَدِيثَ۔ نے حضرت ابن عباس سے روایت کی اور پھر انہوں نے یہی حدیث بیان کی ۔ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ هَذَا قَوْلُ { ابو عبد اللہ (امام بخاری) نے کہا: یہ زہری کا قول الزُّهْرِيِّ وَإِنَّمَا يُؤْخَذُ بِالْآخِرِ مِنْ فِعْلِ ہے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اسی بات پر عمل ہوتا رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ } ہے جو سب سے آخری ہو۔} اطرافه: ١٩٤٤ ، ١٩٤٨، ٤٢٧٥ ، ٤٢٧٦، ٤٢٧٧، ٤٢٧٨، ٤٢٧٩۔ تشريح : الْخُرُوجُ فِي رَمَضَانَ : ہاد کے لئے لگنے کے متعلق ق اور دن کی پابندی نہیں کی جاسکتی۔ جب اور جس وقت ضرورت پیش آئے ، نکلے۔ اسی وجہ سے عنوانِ باب مصدر یہ رکھا گیا جو کسی وقت سے مقید نہیں۔ اس تعلق میں کتاب الصوم باب ۳۳ تا ۳۷ بھی دیکھئے۔ بَاب ۱۰۷ : التَّوْدِيْعُ الوداع کہنا ٢٩٥٤ : وَقَالَ ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي :۲۹۵۴ (عبداللہ ) بن وہب نے کہا: عمرو ( بن عَمْرُو عَنْ بُكَيْرٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ حارث ) نے مجھے بتایا۔ انہوں نے بگیر سے، بگیر نے يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ سليمان بن یسار سے، سلیمان نے حضرت ابو ہریرہ أَنَّهُ قَالَ بَعَثَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایک مہم کے سر کرنے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْثٍ فَقَالَ لَنَا إِنْ کے لئے بھیجا اور فرمایا: اگر تم فلاں فلاں کو پاؤ تو انہیں تم لَقِيْتُمْ فَلَانًا وَفُلَانًا لِرَجُلَيْنِ مِنْ قُرَيْشٍش آگ میں جلا دو۔ آپ نے یہ قریش کے دو آدمیوں کی سَمَّاهُمَا فَحَرِقُوْهُمَا بِالنَّارِ قَالَ ثُمَّ نسبت فرمایا جن کا آپ نے نام لیا تھا۔ پھر ہم آپ أَتَيْنَاهُ نُوَدِّعُهُ حِيْنَ أَرَدْنَا الْخُرُوجَ کے پاس آئے کہ ہم الوداع کہتے ہوئے آپ سے فَقَالَ إِنِّي كُنْتُ أَمَرْتُكُمْ أَنْ تُحَرِّقُوا رخصت ہوں۔ جب ہم نے نکلنا چاہا تو آپ نے یہ عبارت عمدۃ القاری کے مطابق ہے۔ (عمدۃ القاری جزء ۱۴ صفحہ ۲۱۹)