صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 305
صحيح البخاری جلده ۳۰۵ ۵۶ - کتاب الجهاد والسير أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ صَلَّى بِالْمَدِينَةِ الظُّهْرَ أَرْبَعًا وَالْعَصْرَ علیہ وسلم نے مدینہ میں ظہر کے وقت چار رکعت نماز بِذِي الْحُلَيْفَةِ رَكْعَتَيْنِ وَسَمِعْتُهُمْ پڑھی اور ذوالحلیفہ میں عصر کے وقت دو رکعت پڑھی اور میں نے ان کو ( حج اور عمرہ ) دونوں کا اکٹھے لبیک يَصْرُخُوْنَ بِهِمَا جَمِيعًا ۔ پکارتے سنا۔ اطرافه: ١٠٨٩، ١٥٤٦، 1547، 1548، 1551، 17۱۲، 1714، 1715، 1986۔ باب ١٠٥ : الْخُرُوْجُ آخِرَ الشَّهْرِ مہینے کے آخر میں سفر کرنا وَقَالَ كُرَيْبٌ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اور گزیب نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا انْطَلَقَ النَّبِيُّ صَلَّى الله کیا کہ ذی القعدہ کی ابھی پانچ راتیں باقی تھیں کہ نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْمَدِينَةِ لِخَمْسِ بَقِيْنَ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ سے چل پڑے اور ذوالحج کی مِنْ ذِي الْقَعْدَةِ وَقَدِمَ مَكَّةَ لِأَرْبَعِ لَيَالٍ چار راتیں گذری تھیں کہ آپ مکہ میں پہنچے۔ خَلَوْنَ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ۔ ٢٩٥٢ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۲۹۵۲ : عبد اللہ بن مسلمہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَنْ مَالِكٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ نے مالک سے، مالک نے یحی بن سعید سے، يحي عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهَا سَمِعَتْ نے عمرہ بنت عبدالرحمن سے روایت کی کہ انہوں نے عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا تَقُوْلُ خَرَجْنَا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا۔ وہ کہتی تھیں : ابھی مَعَ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذو القعدہ کی پانچ راتیں باقی تھیں کہ ہم رسول اللہ لِخَمْسِ لَيَالٍ بَقِيْنَ مِنْ ذِي الْقَعْدَةِ صلى اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکلے اور ہم حج ہی سمجھ رہے وَلَا نُرَى إِلَّا الْحَجَّ فَلَمَّا دَنَوْنَا مِنْ تھے۔ جب ہم مکہ کے قریب پہنچے تو رسول اللہ صلی اللہ مَّكَّةَ أَمَرَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ علیہ وسلم نے فرمایا: جن کے ساتھ قربانیاں نہ ہوں تو وَسَلَّمَ مَنْ لَّمْ يَكُنْ مَّعَهُ هَذِي إِذَا وہ جب بیت اللہ کا طواف کر لیں اور صفا اور مروہ کے