صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 304
صحیح البخاری جلده بهم م ۵۶ - كتاب الجهاد والسير :٢٩٤٩ ہے، ٢٠ : وَعَنْ يُونُسَ عَنِ الزُّهْرِيِّ :۲۹۴۹ اور (عبداللہ بن مبارک نے) یونس سے قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ كَعْبِ یونس سے زہری سے روایت کی۔ زہری نے کہا: ابْنِ مَالِكٍ أَنَّ كَعْبَ بْنَ مَالِكِ عبد الرحمن بن کعب بن مالک نے مجھے بتایا کہ حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ كَانَ يَقُوْلُ لَقَلَّمَا كَانَ كعب بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے تھے: کم ہی ایسا ہوتا رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْرُجُ تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی سفر میں جمعرات إِذَا خَرَجَ فِي سَفَرٍ إِلَّا يَوْمَ الْخَمِيسِ کے سوا اور کسی دن نکلیں۔ اطرافه ٢٧٥٧ ، ۲۹٤٧، ۲۹۴۸، ۲۹۵۰، ٣٠۸۸، ٣٥٥٦، ٣٨٨، 3951، 4418، ٤٦٧٣ ، ٤٦٧٦ ، ٤٦٧٧ ، ٤٦٧٨، ٦٢٥٥ ، ٦٦٩٠، ٧٢٢٥ ٢٩٥٠ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ ۲۹۵۰ : عبد الله بن محمد (مسندی ) نے مجھ سے بیان مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ کیا کہ ہشام بن یوسف ) نے ہم سے بیان کیا کہ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ معمر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے، زہری ابْنِ مَالِكٍ عَنْ أَبِيْهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ نے عبد الرحمن بن کعب بن مالک سے، انہوں نے النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ اپنے باپ (حضرت کعب بن مالک ) رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ تبوک کے لئے يَوْمَ الْخَمِيْسِ فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ وَكَانَ جمعرات کے دن نکلے اور آپ جمعرات کے دن سفر يُحِبُّ أَنْ يَخْرُجَ يَوْمَ الْخَمِيسِ۔ پسند کرتے تھے۔ اطرافه ٢٧٥٧ ، ۲۹٤٧، ۲۹۴۸، ۲۹۴۹، ٣٠۸۸، ٣٥٥٦، ٣٨٨، 3951، 4418، ٤٦٧٣، ٤٦٧٦، ٤٦٧٧ ، ٤٦٧٨، ٦٢٥٥ ، ٦٦٩٠، ٧٢٢٥ بَاب ١٠٤ : الْخُرُوْجُ بَعْدَ الظُّهْرِ ظہر کے بعد سفر کرنا ٢٩٥١ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۲۹۵۱ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ (سختیانی) سے، ایوب نے ابوقلابہ سے، ابوقلابہ نے