صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 303
صحيح البخاری جلده ۳۰۳ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير عَنْ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اس وقت سنا جب وہ (غزوہ تبوک میں ) رسول اللہ وَلَمْ يَكُنْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ صلى اللہ علیہ وسلم سے پیچھے رہ گئے تھے کہ رسول اللہ وَسَلَّمَ يُرِيدُ غَزْوَةً إِلَّا وَرَّى بِغَيْرِهَا ۔ صلی اللہ علیہ وسلم جس جنگ کے لئے نکلنے کا ارادہ فرماتے تو اس کے سوا کسی اور جگہ کا قصد کر کے وہ اصل جگہ ) ظاہر نہ فرماتے ۔ اطرافه: ۲۷۵۷، ۲۹۴۸، ۲۹۴۹، ۲۹۵۰، ٣٠۸۸، ٣٥٥٦، ٣٨٨، 3951، 4418، ٤٦٧ ، ٤٦٧٦ ، ٤٦٧٧ ، ٤٦٧٨، ٦٢٥٥ ، ٦٦٩٠، ٧٢٢٥۳ ٢٩٤٨ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ۲۹۴۸ احمد بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ عبداللہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ (بن مبارک) نے ہمیں خبر دی۔ یونس نے ہمیں بتایا۔ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ انہوں نے زہری سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ عبد الرحمن بن عبداللہ بن کعب بن مالک نے مجھے بتایا، سَمِعْتُ كَعْبَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ کہا: میں نے حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا وہ کہتے تھے: ایسا کم ہی ہوتا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم يَقُولُ كَانَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سی جنگ میں نکلنے کا ارادہ فرماتے تو جہاں جانا ہوتا اس وَسَلَّمَ قَلَّمَا يُرِيدُ غَزْوَةً يَغْزُوْهَا إِلَّا کے سوا کسی اور طرف کا قصد کر کے (اصل جگہ کو ) ظاہر وَرَّى بِغَيْرِهَا حَتَّى كَانَتْ غَزْوَةُ نہ کرتے ۔ جب تبوک پر چڑھائی ہوئی تو رسول اللہ تَبُوكَ فَغَزَاهَا رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله صلی اللہ علیہ وسلم سخت گرمی میں وہاں جانے کیلئے نکلے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَرِّ شَدِيْدٍ وَاسْتَقْبَلَ اور چونکہ آپ کو دور دراز کا سفر در پیش تھا اور ایک وسیع سَفَرًا بَعِيدًا وَمَفَازًا وَاسْتَقْبَلَ غَزْوَ بیابان میں سے گذرنا تھا اور بڑی تعداد والے دشمن سے مقابلہ کرنا تھا۔ اس لئے آپ نے مسلمانوں کو ان عَدُوٌّ كَثِيْرٍ فَجَلَّى لِلْمُسْلِمِينَ أَمْرَهُ کی اصلی حالت کھول کر بیان کردی تا جو ساز و سامان لِيَتَأَهُبُوا أَهْبَةَ عَدُوِّهِمْ وَأَخْبَرَهُمْ انہیں اپنے دشمن دشمن سے مقابلہ کرنے کے لئے بِوَجْهِهِ الَّذِي يُرِيدُ ۔ لئے درکار ہو وہ اپنے ساتھ لے لیں اور جس رُخ آپ جانا چاہتے تھے وہ بھی انہیں بتا دیا۔ اطرافه: ٢٧٥٧، ۲۹٤٧، ۲۹۴۹، ۲۹۵۰، ٣٠٨٨، ٣٥٥٦، 3889، 3951، 4418، ٤٦٧٣ ، ٤٦٧٦ ، ٤٦٧٧ ، ٤٦٧٨، ٦٢٥٥ ، ٦٦٩٠، ٧٢٢٥