صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 299 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 299

صحیح البخاری جلده ۲۹۹ ۵۲ - كتاب الجهاد والسير صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا (حضرت انس نے کہا) کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم غَزَا بِنَا ۔ ہمارے ساتھ جہاد کرتے۔ ( پھر وہی حدیث بیان کی ) اطرافه: ۳۷۱، ۶۱۰، ۹۴۷، ۲۲۲۸، ۲۲۳۵، ۲۸۸۹، ٢۸۹۳، ٢٩٤٣، ٢٩٤٥، ،٣٠٨٥، ٠٨٦، ٣٣٦٧، ٣٦٤، ٤٠٨٣، ٤٠٨٤ ، ٤١٩٧، ٤١٩٨ ،۲۹۹۱ ،٤٢، ٤٢١١، ٤٢١٢ ، ٤٢١٣، ٥٠٨٥ ، ٥١٥٩ ٥١٦٩۰۱ ، ۱۲۰۰ ،٤١٩٩ ٥٤٢٥، ٥٥٢٨، ٥٩٦٨، ٦١٨٥، ٦٣٦٣ ٦٣٦٩، ٧٣٣٣ ،۵۳۸۷ ٢٩٤٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۲۹۴۵ : ہم سے عبداللہ بن مسلمہ نے بیان کیا۔ عَنْ مَالِكٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ انہوں نے مالک سے، مالک نے محمید سے، محمید نے اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ خَرَجَ إِلَى خَيْبَرَ فَجَاءَهَا لَيْلًا وَكَانَ علیہ وسلم خیبر کی طرف نکلے اور وہاں رات کو پہنچے اور إِذَا جَاءَ قَوْمًا بِلَيْلٍ لَا يُغِيْرُ عَلَيْهِمْ جب آپ کسی قوم کے پاس رات کو پہنچتے تو جب تک حَتَّى يُصْبِحَ فَلَمَّا أَصْبَحَ خَرَجَتْ صبح نہ ہو جاتی آپ ان پر حملہ نہ کرتے۔ جب صبح ہوئی يَهُودُ بِمَسَاحِيْهِمْ وَمَكَاتِلِهِمْ فَلَمَّا یہود اپنے پھاوڑے اور ٹوکریاں لے کر نکلے ۔ ؟ رَأَوْهُ قَالُوْا { مُحَمَّدٌ وَاللَّهِ } مُحَمَّدٌ وَالْخَمِيْسُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ جب انہوں نے آپ کو دیکھا تو کہنے لگے: ( محمد ہے بخدا } محمد لشکر سمیت آپہنچا۔ تب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ اکبر۔ خیبر برباد ہو گیا۔ ہم جب کسی قوم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللهُ أَكْبَرُ خَرِبَتْ خَيْبَرُ کے آنگن میں ڈیرا لگاتے ہیں تو پھر ان لوگوں کی صبح إِنَّا إِذَا نَزَلْنَا بِسَاحَةِ قَوْمٍ فَسَاءَ بری ہی ہوتی ہے جن کو قبل از وقت خطرے سے صَبَاحُ الْمُنْذِرِينَ۔ آگاہ کر دیا گیا ہو۔ اطرافه: ۳۷۱، ۱۰، ۹۴۷، ۲۲۲۸، ۲۲۳۵، ۲۸۸۹، ٢۸۹۳، ٢٩٤٣، ٢٩٤٤، ،٣٠٨٥، ٠٨٦، ٣٣٦٧، ٣٦٤ ، ٤٠٨٣، ٤٠٨٤ ، ٤١٩٧، ٤١٩٨ ،۲۹۹۱ ،٥١٥ ٥١٦٩۹ ،۵۰۸۵ ، ٤٢، ٤٢١١، ٤٢١٢ ، ٤٢١٣۰۱ ،۲۰۰ ،4199 ٦٣٦٩، ٧٣٣٣ ، 6363 ،٥٣٨٧، ٥٤٢٥، ٥٥٢٨، ٥٩٦٨، ٦١٨٥ یہ الفاظ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں۔ (فتح الباری جزء ۶ حاشیہ صفحہ ۱۳۶) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔