صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 298 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 298

صحيح البخاری جلده ۲۹۸ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير عَلَى رِسْلِكَ حَتَّى تَنْزِلَ بِسَاحَتِهِمْ حضرت علیؓ نے پوچھا: آیا ان سے اس وقت تک لڑتے ثُمَّ ادْعُهُمْ إِلَى الإِسْلَامِ وَأَخْبِرْهُمْ بِمَا رہیں جب تک کہ وہ ہماری طرح نہ ہو جائیں؟ آپ نے فرمایا: آہستہ نرمی سے۔ جب تم ان يَجِبُ عَلَيْهِمْ فَوَاللَّهِ لَأَنْ يُهْدَى بِكَ جب تم ان کے آنگن میں ڈیرے لگا دو تو پھر ان کو اسلام کی دعوت دو اور جو باتیں رَجُلٌ وَاحِدٌ خَيْرٌ لَّكَ مِنْ حُمُرِ النَّعَمِ ان کیلئے ضروری ہیں وہ انہیں بتاؤ کیونکہ بخدا تمہارے اطرافه: ۳۰۰۹، ۳۷۰۱، ۴۲۱۰۔ ذریعہ اگر ایک آدمی بھی راہ راست پر آجائے تو یہ سرخ اونٹوں سے تمہارے لئے بہتر ہے۔ ٢٩٤٣ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۲۹۴۳ : عبداللہ بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ معاویہ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرِو بن عمرو نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا :) ابو اسحاق نے حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ عَنْ حُمَيْدٍ قَالَ ہمیں بتایا۔ حمید سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ كَانَ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے سنا۔ کہتے تھے: رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی قوم سے جنگ کے لئے نکلتے تو جب تک صبح نہ ہو جاتی اس پر حملہ نہ غَزَا قَوْمًا لَمْ يُغِرْ حَتَّى يُصْبِحَ فَإِنْ کرتے اور پھر اگر آپ اذان سن لیتے تو رک جاتے سَمِعَ أَذَانًا أَمْسَكَ وَإِنْ لَّمْ يَسْمَعْ أَذَانًا اور اگر نہ سنتے تو صبح ہونے کے بعد حملہ کر دیتے ۔ اسی أَغَارَ بَعْدَ مَا يُصْبِحُ فَنَزَلْنَا خَيْبَرَ لَيْلًا لئے خیبر میں رات کو جا کر ہم نے ڈیرے لگائے۔ اطرافه: ۳۷۱، ۶۱۰، ۹۴۷، ۲۲۲۸، ۲۲۳۵، ۲۸۸۹، ۲۸۹۳، ٢٩٤٤، ٢٩٤٥، ،٣٠، ٤١٩٨۸۵ ، ٤١٩٧ ، ٤٠٨٤ ٤٠٨٣، ٣٦٤٧، ٣٣٦٧، ٣٠٨٦ ،۲۹۹۱ ،٤٢، ٤٢١١، ٤٢١٢ ، ٤٢١٣، ٥٠٨٥، ٥١٥ ٥١٦٩۰۱ ،۲۰۰ ،199 ٥، ٥٤٢٥، ٥٥٢٨، ٥٩٦٨، ٦١٨٥، ٦٣٦٣ ، ٦٣٦٩، ٧٣٣٣۳۸۷ ٢٩٤٤: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ۲۹۴۴: (دوسری سند ) قتیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ اسماعیل بن جعفر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے محمید سے، أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ مُحمید نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی ۔