صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 296 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 296

صحيح البخاری جلده ۲۹۶ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير أَخْلُصَ إِلَيْهِ لَتَجَشَّمْتُ لِقَاءَهُ وَلَوْ قدموں کی جگہ کا مالک ہو جائے گا اور اگر مجھے یہ امید كُنْتُ عِنْدَهُ لَغَسَلْتُ قَدَمَيْهِ۔قَالَ ہوتی کہ میں اس تک سلامت پہنچ جاؤں گا تو میں ضرور اس کی ملاقات کے لئے مشقت برداشت کرتا۔اگر أَبُو سُفْيَانَ ثُمَّ دَعَا بِكِتَابِ رَسُوْلِ اللهِ میں اس کے پاس ہوتا تو میں اس کے قدموں کو دھوتا۔صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُرِئَ فَإِذَا فِيْهِ: ابوسفیان کہتے تھے : پھر اس نے رسول اللہ ﷺ کا خط منگوایا جو پڑھا گیا۔اس میں یہ تھا: بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْمِ مِنْ مُحَمَّدِ بسم الله الرحمن الرحیم۔یہ خط محمد کی طرف سے جو اللہ کا عَبْدِ اللَّهِ وَرَسُوْلِهِ إِلَى هِرَقْلَ عَظِيمٍ بندہ اور اس کا رسول ہے۔رومیوں کے سردار ہرقل کے الرُّوْمِ سَلَامٌ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى أَمَّا نام سلامتی ہو اس پر جو راستی کی پیروی کرتا ہے۔بَعْدُ فَإِنِّي أَدْعُوكَ بِدِعَايَةِ الْإِسْلَامِ أَسْلِمُ اس کے بعد میں تمہیں اسلام کی دعوت دیتا ہوں۔اسلام قبول کر وسلامتی میں رہو گے۔اور اسلام قبول تَسْلَمْ وَأَسْلِمْ يُؤْتِكَ اللَّهُ أَجْرَكَ مَرَّتَيْنِ کرو، اللہ تمہیں ڈہرا اجر دے گا اور اگر تم نے روگردانی فَإِنْ تَوَلَّيْتَ فَعَلَيْكَ إِثْمُ الْأَرِيسِييْنَ کی تو یقینا تمہاری رعایا کے گناہ کا وبال بھی تم پر ہوگا۔وَ يَاهْلَ الْكِتُبِ تَعَالَوْا إلى ” اور اے اہل کتاب اس بات کی طرف آجاؤ جو كَلِمَةٍ سَوَاءٍ بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ أَلَّا ہمارے اور تمہارے درمیان مشترک ہے۔وہ یہ کہ ہم نَعْبُدَ إِلَّا اللهَ وَلَا نُشْرِكَ بِهِ شَيْئًا اللہ ہی کی عبادت کریں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک وَلَا يَتَّخِذَ بَعْضُنَا بَعْضًا أَرْبَابًا مِنْ نہ ٹھہرائیں اور نہ ہم اللہ کو چھوڑ کر آپس میں ایک دوسرے کو رب بنائیں۔پس اگر وہ اس سے پھر دُونِ اللَّهِ فَإِنْ تَوَلَّوْا فَقُولُوا اشْهَدُوا جائیں تو تم ان سے کہہ دو کہ گواہ رہو ہم اللہ کے بِأَنَّا مُسْلِمُونَ (آل عمران: (٦٥) فرمانبردار ہیں۔“ قَالَ أَبُو سُفْيَانَ فَلَمَّا أَنْ قَضَى ابوسفیان کہتے تھے : جب ہر قل اپنی بات ختم کر چکا تو مَقَالَتَهُ عَلَتْ أَصْوَاتُ الَّذِيْنَ حَوْلَهُ رومیوں کے سرداروں کی جو اس کے ارد گرد تھے آواز میں مِنْ عُظَمَاءِ الرُّوْمِ وَكَثُرَ لَغَطْهُمْ فَلَا بلند ہوئیں اور شور و غل زیادہ ہو گیا۔میں نہیں جانتا کہ أَدْرِي مَاذَا قَالُوْا وَأُمِرَ بِنَا فَأَخْرِجْنَا انہوں نے کیا کہا اور ہمارے متعلق حکم ہوا اور ہم باہر