صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 294
صحیح البخاری جلده ۲۹۴ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير بِالصَّلَاةِ وَالصَّدَقَةِ وَالْعَفَافِ وَالْوَفَاءِ ہے جن کی عبادت ہمارے آباؤ اجداد کرتے تھے اور بِالْعَهْدِ وَأَدَاءِ الْأَمَانَةِ فَقَالَ لِتَرْجُمَانِهِ ہمیں نماز اور صدقہ کا حکم دیتا، بدی سے روکتا عہد کو حِيْنَ قُلْتُ ذَلِكَ لَهُ قُلْ لَّهُ إِنِّي سَأَلْتُكَ ورا کرنے اور امانتیں ادا کرنے کی ہدایت کرتا ہے۔ جب میں نے اس سے یہ کہا: تو قیصر نے اپنے ترجمان عَنْ نَسَبِهِ فِيْكُمْ فَزَعَمْتَ أَنَّهُ ذُو نَسَبِ سے کہا: اس سے کہو کہ میں نے تم سے اس سے نسب کی وَكَذَلِكَ الرُّسُلُ تُبْعَثُ فِي نَسَبِ نبت پوچھا تھا کہ تم میں کیسا ہے تو تم نے کہا کہ وہ قَوْمِهَا وَسَأَلْتُكَ هَلْ قَالَ أَحَدٌ مِنْكُمْ خاندانی ہے اور رسول اسی طرح اپنی قوم کے اچھے هَذَا الْقَوْلَ قَبْلَهُ فَزَعَمْتَ أَنْ لَّا فَقُلْتُ خاندان میں ہی مبعوث ہوتے ہیں اور میں نے تم سے لَوْ كَانَ أَحَدٌ مِنْكُمْ قَالَ هَذَا الْقَوْلَ پوچھا تھا کیا تم میں سے کسی نے اس سے پہلے ایسا دعوئی کیا اور تم نے کہا: نہیں۔ تو میں نے خیال کیا کہ اگر اس سے کسی نے یہ دعوی کیا ہوتا پہلے تم میں ۔ قَبْلَهُ قُلْتُ رَجُلٌ يَأْتَمُّ بِقَوْلٍ قَدْ قِيْلَ سے۔ ں سے یہ ا ہوتا تو میں کہتا قَبْلَهُ وَسَأَلْتُكَ هَلْ كُنْتُمْ تَتَّهِمُوْنَهُ که یہ ایک شخص ہے جو ایسی بات کی نقل کر رہا ہے جو اس بِالْكَذِبِ قَبْلَ أَنْ يَقُوْلَ مَا قَالَ سے پہلے کہی جا چکی ہے اور میں نے تم سے پوچھا: کیا تم فَزَعَمْتَ أَنْ لَّا فَعَرَفْتُ أَنَّهُ لَمْ يَكُنْ نے اس پر کبھی جھوٹ کا اتہام لگایا ہے پیشتر اس کے کہ وہ دعوی کرتا جو اس نے کیا۔ تم نے کہا: نہیں۔ میں سمجھ لِيَدَعَ الْكَذِبَ عَلَى النَّاسِ وَيَكْذِبَ گیا کہ وہ ایسا نہیں کہ لوگوں پر تو افتراء نہ کرے اور اللہ عَلَى اللَّهِ وَسَأَلْتُكَ هَلْ كَانَ مِنْ آبَائِهِ پر افتراء کرے۔ اور میں نے تم سے پوچھا: کیا اس کے مِنْ مَّلِكِ فَزَعَمْتَ أَنْ لَّا فَقُلْتُ لَوْ باپ دادوں سے کوئی بادشاہ بھی ہوا تھا؟ تم نے کہا: كَانَ مِنْ آبَائِهِ مَلِكٌ قُلْتُ يَطْلُبُ نہیں ۔ میں نے خیال کیا: اگر اس کے باپ دادوں میں مُلْكَ آبَائِهِ وَسَأَلْتُكَ أَشْرَافُ النَّاسِ سے کوئی بادشاہ ہوتا تو میں کہتا کہ اپنے باپ دادا کی يَتَّبِعُوْنَهُ أَمْ ضُعَفَاؤُهُمْ فَزَعَمْتَ أَنَّ بادشاہت حاصل کرنا چاہتا ہے اور میں نے تم سے پوچھا: کیا لوگوں میں سے بڑے بڑے اس کی پیروی کرتے ضُعَفَاءَهُمْ اتَّبَعُوْهُ وَهُمْ أَتْبَاعُ الرُّسُلِ ہیں یا کمزور ؟ تم نے کہا کہ کمزوروں نے ہی اس کی پیروی وَسَأَلْتُكَ هَلْ يَزِيدُوْنَ أَوْ يَنْقُصُونَ کی ہے اور دراصل ایسے ہی لوگ رسولوں کے پیرو فَزَعَمْتَ أَنَّهُمْ يَزِيدُوْنَ وَكَذَلِكَ ہوتے ہیں اور میں نے تم سے پوچھا: کیا وہ بڑھ رہے