صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 292 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 292

صحیح البخاری جلده ۲۹۲ ۵۶ - کتاب الجهاد والسير بِي وَبِأَصْحَابِي حَتَّى قَدِمْنَا إِبْلِيَاءَ کیا دیکھتے ہیں کہ وہ اپنے دربار میں بیٹھا ہے اور اس فَأُدْخِلْنَا عَلَيْهِ فَإِذَا هُوَ جَالِسٌ فِي کے سر پر تاج ہے اور اس کے ارد گرد رومی سردار ہیں۔ مَجْلِسِ مُلْكِهِ وَعَلَيْهِ التَّاجُ وَإِذَا اس نے اپنے ترجمان سے کہا: ان سے پوچھو کہ ان لوگوں میں سے رشتہ میں کون زیادہ قریبی ہے اس شخص حَوْلَهُ عُظَمَاءُ الرُّوْمِ فَقَالَ لِتَرْجُمَانِهِ کا جو دعویٰ کرتا ہے کہ وہ نبی ہے؟ ابوسفیان کہتے تھے: سَلْهُمْ أَيُّهُمْ أَقْرَبُ نَسَبًا إِلَى هَذَا میں نے کہا: ان لوگوں میں سے رشتے میں زیادہ قریبی الرَّجُلِ الَّذِي يَزْعُمُ أَنَّهُ نَبِيٌّ قَالَ مَیں ہوں۔ قیصر نے پوچھا: تمہارے اور اس کے درمیان أَبُو سُفْيَانَ فَقُلْتُ أَنَا أَقْرَبُهُمْ إِلَيْهِ نَسَبًا کیا رشتہ ہے؟ میں نے کہا: وہ میرے چا کا بیٹا ہے۔ قَالَ مَا قَرَابَةُ مَا بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ فَقُلْتُ اور اس وقت اس قافلہ میں میرے سوا عبد مناف کی اولاد میں سے کوئی بھی نہ تھا۔ قیصر نے کہا: اسے (میرے) هُوَ ابْنُ عَمِّي وَلَيْسَ فِي الرَّكْبِ نزدیک لاؤ اور میرے ساتھیوں کے لئے اس نے حکم دیا يَوْمَئِذٍ أَحَدٌ مِنْ بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ غَيْرِي اور وہ میری پیٹھ کے پیچھے میرے کندھے کے قریب فَقَالَ قَيْصَرُ أَدْنُوْهُ وَأَمَرَ بِأَصْحَابِي کھڑے کر دیئے گئے۔ پھر اس نے اپنے ترجمان سے فَجُعِلُوْا خَلْفَ ظَهْرِي عِنْدَ كَتِفِي کہا: اس کے ساتھیوں سے کہو کہ میں اس شخص سے اُس ثُمَّ قَالَ لِتَرْجُمَانِهِ قُلْ لِأَصْحَابِهِ شخص کے متعلق پوچھنے لگا ہوں کہ جو دعوی کرتا ہے کہ إِنِّي سَائِلٌ هَذَا الرَّجُلَ عَنِ الَّذِي مَیں نبی ہوں ۔ اگر اس نے جھوٹ بولا تو تم اس کو جھٹلا دینا۔ ابو سفیان کہتے تھے: اللہ کی قسم ! کہ اگر اس دن یہ يَزْعُمُ أَنَّهُ نَبِيٌّ فَإِنْ كَذَبَ فَكَذَّبُوهُ شرم نہ ہوتی کہ میرے ساتھی میرے متعلق جھوٹ کی قَالَ أَبُو سُفْيَانَ وَاللهِ لَوْ لَا الْحَيَاءُ نشاندہی کریں گے تو میں ضرور جھوٹ بولتا جب وہ مجھ يَوْمَئِذٍ مِنْ أَنْ يَأْثُرَ أَصْحَابِي عَنِّي سے آپ کے متعلق پوچھتا۔ لیکن مجھے یہی شرم آئی کہ الْكَذِبَ لَكَذَبْتُهُ حِيْنَ سَأَلَنِي عَنْهُ یہ میرے متعلق چر چا کریں گے۔ اس لئے میں نے اس سے سچ بیان کیا۔ پھر اس نے اپنے ترجمان سے کہا: وَلَكِنِّي اسْتَحْيَيْتُ أَنْ يَأْثُرُوا الْكَذِبَ اس سے پوچھو تم میں سے اس شخص کا نسب کیا ہے؟ عَنِّي فَصَدَقْتُهُ ثُمَّ قَالَ لِتَرْجُمَانِهِ قُلْ میں نے کہا: وہ ہم میں خاندانی ہے۔ قیصر نے کہا: تو کیا لَّهُ كَيْفَ نَسَبُ هَذَا الرَّجُلِ فِيْكُمْ اس سے پہلے تم میں سے کسی نے یہ دعوی کیا ؟ میں نے