صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 291 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 291

صحيح البخاری جلده ۲۹۱ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى الله انہوں نے انہیں بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتَبَ إِلَى قَيْصَرَ يَدْعُوهُ نے قیصر کو خط لکھا جس میں آپ نے اس کو اسلام کی إِلَى الْإِسْلَامِ وَبَعَثَ بِكِتَابِهِ إِلَيْهِ مَعَ دعوت دی اور دحیہ کلبی کے ہاتھ اپنا خط اسے بھجوایا اور دِحْيَةَ الْكَلْبِيِّ وَأَمَرَهُ رَسُوْلُ اللَّهِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دحیہ کلبی سے فرمایا کہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُدْفَعَهُ إِلَى وہ بصری کے سردار کے سپرد کر دے تا وہ قیصر کو پہنچا عَظِيمٍ بُصْرَى لِيَدْفَعَهُ إِلَى قَيْصَرَ دے اور جب اللہ نے فارس کے لشکروں کو شکست وَكَانَ قَيْصَرُ لَمَّا كَشَفَ اللهُ عَنْهُ دے کر اس سے ہٹا دیا تو قیصر حمص سے ایلیا آیا تا جو جُنُوْدَ فَارِسَ مَشَى مِنْ حِمْصَ إِلَى الله نے اس پر احسان کیا تھا، اس کا شکر یہ ادا کرے۔إِبْلِيَاءَ شُكْرًا لِّمَا أَبْلَاهُ اللهُ فَلَمَّا جَاءَ جب قیصر کے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خط قَيْصَرَ كِتَابُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ آیا تو وہ اس نے پڑھا اور کہا: اس کی قوم میں سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حِيْنَ قَرَأَهُ الْتَمِسُوا کسی کو یہاں تلاش کر کے میرے پاس لے آؤ تا لِي هَا هُنَا أَحَدًا مِنْ قَوْمِهِ لِأَسْأَلَهُمْ عَنْ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت ان سے رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔دریافت کروں۔طرفه: ٢٩٣٦۔٢٩٤١: قَالَ ابْنُ عَبَّاسِ فَأَخْبَرَنِي ۲۹۴۱ حضرت ابن عباس کہتے تھے: ابوسفیان بن حرب أَبُو سُفْيَانَ بْنُ حَرْبِ أَنَّهُ كَانَ بِالشَّامِ نے مجھے بتایا کہ وہ قریش کے کچھ آدمیوں کے ساتھ شام فِي رِجَالٍ مِنْ قُرَيْشٍ قَدِمُوْا تِجَارًا فِي میں تھے اس میعادی صلح کے زمانے میں کہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور کفار قریش کے درمیان ہوئی تھی۔الْمُدَّةِ الَّتِي كَانَتْ بَيْنَ رَسُوْلِ اللهِ وہاں تجارت کرنے کیلئے آئے ہوئے تھے۔ابوسفیان صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَيْنَ كُفَّارِ نے کہا، ہمیں شام کے کسی مقام میں قیصر کے اینچی نے قُرَيْشٍ قَالَ أَبُو سُفْيَانَ فَوَجَدَنَا پایا۔وہ مجھے اور میرے ساتھیوں کو لے چلا یہاں تک کہ رَسُوْلُ قَيْصَرَ بِبَعْضِ الشَّامِ فَانْطُلِقَ ہم ایلیاء پہنچے اور اس کے پاس ہم لے جائے گئے تو