صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 290
صحيح البخاری جلده ۲۹۰ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ انہوں نے کہا: عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ نے مجھے عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ خبر دی کہ حضرت عبداللہ بن عباس نے انہیں بتایا کہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ بِكِتَابِهِ إِلَى كِسْرَى رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا خط کسری کی طرف فَأَمَرَهُ أَنْ يَدْفَعَهُ إِلَى عَظِيْمِ الْبَحْرَيْنِ بھیجوایا اور ایچی سے فرمایا کہ یہ بحرین کے حاکم کو دے يَدْفَعُهُ عَظِيمُ الْبَحْرَيْنِ إِلَى كِسْرَى دو۔بحرین کا حاکم اسے کسری کو پہنچا دے گا۔جب فَلَمَّا قَرَأَهُ كِسْرَى خَرَّقَهُ فَحَسِبْتُ أَنَّ کسری نے وہ پڑھا تو اسے پھاڑ ڈالا۔میں سمجھتا ہوں سَعِيْدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ قَالَ فَدَعَا عَلَيْهِمُ که سعید بن مسیب نے اس روایت میں یوں کہا: پھر النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لئے بددعا کی کہ وہ ہر طرح سے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے جائیں۔يُمَزَّقُوْا كُلَّ مُمَزَّقٍ۔اطرافة: ٦٤، ٤٤٢٤، ٧٢٦٤ باب ۱۰۲: دُعَاءُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّاسَ إِلَى الْإِسْلَامِ وَالنُّبُوَّةِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا لوگوں کو اسلام اور اپنی نبوت قبول کرنے کے لئے دعوت دینا وَأَنْ لَّا يَتَّخِذَ بَعْضُهُمْ بَعْضًا اور یہ کہ وہ ایک دوسرے کو اللہ کے سوا اپنا رب نہ أَرْبَابًا مِنْ دُوْنِ اللَّهِ وَقَوْلُهُ تَعَالَى: بنائیں۔اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا کہ کسی بندے کے مَا كَانَ لِبَشَرٍ اَنْ تُؤْتِيَهُ اللهُ شایانِ شان نہیں کہ اللہ اس کو کتاب اور حکومت اور الكتب (آل عمران: ۸۰) إِلَى آخر الآية نبوت دے اور وہ لوگوں سے کہے کہ تم اللہ کو چھوڑ کر الْآيَةِ۔میرے بندے بن جاؤ۔٢٩٤٠: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ :۲۹۴۰ ابراہیم بن حمزہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ صَالِحٍ ابراہیم بن سعد نے ہمیں بتایا۔انہوں نے صالح بن ابْنِ كَيْسَانَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ کیسان سے صالح نے ابن شہاب سے، ابن شہاب عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ نے عبد الله بن عبداللہ بن عقبہ سے، عبید اللہ نے عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔