صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 288
صحيح البخاری جلده ۲۸۸ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير بَاب ۹۹ : هَلْ يُرْشِدُ الْمُسْلِمُ أَهْلَ الْكِتَابِ أَوْ يُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ کیا مسلمان اہل کتاب کو نیکی کی بات بتائے یا انہیں کتاب سکھائے ٢٩٣٦ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا ۲۹۳۶ : الحق ( بن منصور ) نے ہم سے بیان کیا کہ يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي يعقوب بن ابراہیم نے ہمیں خبر دی۔ ابن شہاب کے ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي بھتیجے (محمد بن عبداللہ ) نے اپنے چا (ابن شہاب ) عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: مَسْعُودٍ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَبَّاسٍ عبید اللہ بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود نے مجھے بتایا کہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہا نے انہیں خبر دی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتَبَ إِلَى که رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قیصر کو خط لکھا اور قَيْصَرَ وَقَالَ فَإِنْ تَوَلَّيْتَ فَإِنَّ عَلَيْكَ اس میں آپ نے یہ کہا کہ اگر تم نے روگردانی کی تو یاد إِثْمَ الْأَرِيْسِيِّينَ۔ طرفه: ٢٩٤٠ رکھو کہ تمہارے ذمہ رعایا کا بھی گناہ ہوگا۔ بَاب ۱۰۰ : الدُّعَاءُ لِلْمُشْرِكِيْنَ بِالْهُدَى لِيَتَأَلَّفَهُمْ مشرکوں کے لئے ہدایت کی دعا کرنا تا ان کو ( ہدایت کی باتوں سے ) الفت پیدا ہو ۲۹۳۷ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۲۹۳۷ ابوالیمان (حکم بن نافع) نے ہم سے شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بیان کیا کہ شعیب نے ہمیں بتایا کہ ابوز ناد نے ہم قَالَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَدِمَ سے بیان کیا کہ عبدالرحمن نے کہا: حضرت ابو ہریرہ طُفَيْلُ بْنُ عَمْرٍو الدَّوْسِيُّ وَأَصْحَابُهُ رضی اللہ عنہ کہتے تھے طفیل بن عمرو دوسی اور ان کے عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ساتھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہا: فَقَالُوا يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنَّ دَوْسًا يا رسول الله ! دوس نا فرمان ہو گئے ہیں اور ماننے سے عَصَتْ وَأَبَتْ فَادْعُ اللهَ عَلَيْهَا فَقِيْلَ انکار کر دیا ہے۔ اس لئے آپ اللہ سے ان کے لیے