صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 286
صحيح البخاری جلده ۲۸۶ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير يَوْمَ الْأَحْزَابِ عَلَى الْمُشْرِكِيْنَ فَقَالَ نے فرمایا: اے اللہ ! قرآن مجید کے نازل کرنے اللَّهُمَّ مُنْزِلَ الْكِتَابِ سَرِيْعَ الْحِسَابِ والے، حساب جلد لینے والے! ان ( کافروں کے ) اللَّهُمَّ اهْزِمِ الْأَحْزَابَ اللَّهُمَّ اهْزِمْهُمْ گروہوں کو شکست دے اور ان کے قدم اکھاڑ دے۔ وَزَلْزِلْهُمْ۔ اطرافه ۲۹٦٥، ۳۰۲۵ ، ٤۱۱۵، ٦٣٩٢، ٧٤٨٩۔ ٢٩٣٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي ۲۹۳۴: عبداللہ بن ابی شیبہ نے ہمیں بتایا۔ جعفر شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ حَدَّثَنَا بن عون نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان ( ثوری ) نے سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ عَمْرِو ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو اسحق سے، ابو اسحق نے عمرو ابْنِ مَيْمُونٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ الله بن میمون سے ، عمرو نے حضرت عبداللہ (بن مسعود ) عَنْهُ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی یا اے وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي ظِلِّ الْكَعْبَةِ فَقَالَ ایک دفعہ کعبہ کے سایہ میں نماز پڑھ رہے تھے۔ ابو جہل أَبُو جَهْلٍ وَنَاسٌ مِنْ قُرَيْشٍ وَنُحِرَتْ اور قریش میں سے کچھ لوگوں نے مشورہ کیا اور مکہ کی جَزُورٌ بِنَاحِيَةِ مَكَّةَ فَأَرْسَلُوْا فَجَاءُوا کسی جہت میں ایک اونٹنی ذبح کی گئی تھی۔ انہوں نے مِنْ سَلَاهَا وَطَرَحُوْهُ عَلَيْهِ فَجَاءَتْ اس کی اوجھڑی منگوا بھیجی اور وہ آپ پر ڈال دی۔ فَاطِمَةُ فَأَلْقَتْهُ عَنْهُ فَقَالَ اللَّهُمَّ عَلَيْكَ حضرت فاطمہ آئیں تو ا ہ آئیں تو انہوں نے وہ آپ سے اُم سے اُتاری۔ بِقُرَيْشِ اللَّهُمَّ عَلَيْكَ بِقُرَيْشِ اللَّهُمَّ آپ نے یہ دعا کی: اے اللہ ! قریش کو تو ہی سمجھ۔ عَلَيْكَ بِقُرَيْشٍ لِأَبِي جَهْلِ بْنِ هِشَامٍ اے اللہ ! قریش کو تو ہی سمجھ۔ اے اللہ ! قریش کو تو ہی وَعُتْبَةَ ابْنِ رَبِيعَةَ وَشَيْبَةَ بْنِ رَبِيعَةَ سمجھ ابو جہل بن ہشام اور عتبہ بن ربیعہ اور شیبہ بن وَالْوَلِيدِ ابْنِ عُتْبَةَ وَأُبَيِّ بْنِ خَلَفٍ ربیعہ اور ولید بن عتبہ اور اُبی بن خلف اور عقبہ بن ابی وَعُقْبَةَ بْنِ أَبِي مُعَيْطٍ ۔ قَالَ عَبْدُ اللهِ مُعیط کو۔ حضرت عبداللہ بن مسعود ) نے کہا: میں نے فَلَقَدْ رَأَيْتُهُمْ فِي قَلِيبِ بَدْرٍ قَتْلَى۔ ان کو خود بدر کے کنوئیں میں دیکھا وہ قتل کئے گئے تھے۔