صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 285 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 285

صحيح البخاری جلده ۲۸۵ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَلَأَ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: غزوۂ احزاب کے اللهُ بُيُوتَهُمْ وَقُبُوْرَهُمْ نَارًا شَغَلُوْنَا موقع پر ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی : عَنِ الصَّلَاةِ الْوُسْطَى حِيْنَ غَابَتِ اے اللہ! ان کے گھر اور ان کی قبریں آگ سے بھر دے۔انہوں نے ہمیں درمیانی نماز نہ پڑھنے دی الشَّمْسُ۔اطرافه: ٤١١١ ، ٤٥٣٣، ٦٣٩٦۔یہاں تک کہ سورج غروب ہو گیا۔۲۹۳۲: حَدَّثَنَا قَبِيْصَةُ حَدَّثَنَا :۲۹۳۲ قبیصہ نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ ذَكْوَانَ عَنِ الْأَعْرَجِ (بن عيينه ) نے ہمیں بتایا۔(عبداللہ ) بن ذکوان سے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مروی ہے۔انہوں نے اعرج سے، اعرج نے حضرت كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: يَدْعُو فِي الْقُنُوْتِ اللَّهُمَّ أَنْجِ سَلَمَةَ في صلی اللہ علیہ وسلم قوت میں یہ دعا کیا کرتے تھے: ابْنَ هِشَامِ اللَّهُمَّ أَنْجِ الْوَلِيْدَ بْنَ اے اللہ! سلمہ بن ہشام کو (کافروں کے پنجہ سے ) الْوَلِيدِ اللَّهُمَّ أَنْجِ عَيَّاشَ بْنَ أَبِي رَبِيْعَةَ اللَّهُمَّ أَنْجِ الْمُسْتَضْعَفِيْنَ مِنْ مومنوں میں سے جو کمزور ہیں انہیں رہائی دے۔الْمُؤْمِنِيْنَ اللَّهُمَّ اشْدُدْ وَطْأتَكَ عَلَى اے اللہ ! مضر کو سختی سے لتاڑ۔اے اللہ ! یوسف کے زمانہ مُضَرَ اللَّهُمَّ سِنِيْنَ كَسِنِي يُوْسُفَ۔کی قحط سالیوں جیسی قحط سالیوں سے ان کو واسطہ ڈال۔رہائی دے۔اے اللہ ! ولید بن ولید کو رہائی دے۔اے اللہ ! عیاش بن ابی ربیعہ کو رہائی دے۔اے اللہ ! اطرافه: ٧٩٧، ٨٠٤ ١٠٠٦، ٣٣٨٦، ٤٥٦٠، ٤٥٩٨، ٦٢٠٠، 1393، ٦٩٤٠۔۲۹۳۳ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ۲۹۳۳: احمد بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ عبداللہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ (بن مبارک) نے ہمیں خبر دی۔اسماعیل بن ابی خالد أَبِي خَالِدٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللهِ بْنَ نے ہمیں بتایا کہ انہوں نے حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُوْلُ دَعَا سے سنا۔وہ کہتے تھے : رسول اللہ ﷺ نے احزاب رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی جنگ میں مشرکوں کے خلاف دعا کی۔آپ