صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 284
صحيح البخاری جلده ۲۸۴ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير شُبَّانُ أَصْحَابِهِ وَخِفَافُهُمْ حُسَّرًا لَيْسَ ساز و سامان نہ تھا ( نہ سر پر خود، نه بدن پر زره)، نہ بِسَلَاحٍ فَأَتَوْا قَوْمًا رُمَاةً جَمْعَ هَوَازِنَ کوئی اور ہتھیار تھا ان کا ایسے لوگوں سے سامنا ہوا جو وَبَنِي نَصْرٍ مَا يَكَادُ يَسْقُطُ لَهُمْ تیرانداز تھے۔ جن میں ہوازن اور بنونصر دونوں قبیلے سَهُمْ فَرَشَقُوْهُمْ رَشْقًا مَا يَكَادُوْنَ تھے۔ ان کا ایک تیر بھی خالی نہ جاتا تھا۔ انہوں نے ان پر تیروں کی ایسی بوچھاڑ کی کہ کسی کو بھی خالی نہ جانے يُخْطِئُوْنَ فَأَقْبَلُوْا هُنَالِكَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عَلَى دیا۔ پھر وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس (بھاگے ) آئے۔ آپ اپنی سفید خچر پر سوار تھے اور آپ کے چا بَغْلَتِهِ الْبَيْضَاءِ وَابْنُ عَمِّهِ أَبُو سُفْيَانَ کے بیٹے ابوسفیان بن حارث بن عبد المطلب اس کی ابْنُ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ يَقُوْدُ لگام پکڑے لئے آرہے تھے۔ آپ نیچے اُترے اور بِهِ فَنَزَلَ وَاسْتَنْصَرَ ثُمَّ قَالَ: نصرت کی دعا مانگی۔ پھر آپ نے فرمایا: أَنَا النَّبِيُّ لَا كَذِبْ أَنَا ابْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبْ ثُمَّ صَفَّ أَصْحَابَهُ۔ میں نبی ہوں اس میں کوئی جھوٹ نہیں اور میں عبد المطلب کا بیٹا ہوں اس کے بعد آپ نے اپنے ساتھیوں کو صف بستہ کھڑا کیا۔ اطرافه: ٢٨٦٤، ۲۸۷٤، ۳۰۴۲، ٤۳۱۵، 4316، 4317۔ تشريح : مَنْ صَفَّ أَصْحَابَهُ عِنْدَ الْهَزِيمَة : جنگ میں ترتیب فوج، سرعت نقل وحرکت اور استعمال اسلحہ وغیرہ کی بہت بڑی ضرورت ہوتی ہے۔ اس باب میں آ اباب میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی قیادت وفن سپاہ گری سے واقفیت کا نمونہ پیش کیا گیا ہے کہ شدید خطرے کے وقت میں آپ اپنی سواری سے اُترے اور منتشر مجاہدین کو صف بستہ کر کے شکست فتح میں تبدیل کر دی۔ بَاب ۹۸ : الدُّعَاءُ عَلَى الْمُشْرِكِيْنَ بِالْهَزِيمَةِ وَالزَّلْزَلَةِ مشرکوں کے لئے بددعا کرنا کہ انہیں شکست ہو اور اُن کے پاؤں لڑکھڑا جائیں ۲۹۳۱ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ۲۹۳۱ : ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ عیسی أَخْبَرَنَا عِيسَى حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ ( بن یونس) نے ہمیں خبر دی۔ ہشام نے ہمیں بتایا۔ مُّحَمَّدٍ عَنْ عَبِيْدَةَ عَنْ عَلِيّ رَضِيَ اللهُ انہوں نے محمد بن سیرین ) سے محمد بن سیرین نے عَنْهُ قَالَ لَمَّا كَانَ يَوْمُ الْأَحْزَابِ قَالَ عبیدہ (سلیمانی) سے، عبیدہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ