صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 11 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 11

صحيح البخاری جلده II ۵۳ - کتاب الصلح بِامْرَأَتِهِ فَقَالُوْا لِي : عَلَى ابْنِكَ الرَّجْمُ بدوی نے کہا: میرا بیٹا اس کے پاس نوکر تھا۔اُس نے فَفَدَيْتُ ابْنِي مِنْهُ بِمِائَةٍ مِنَ الْغَنَم اس کی بیوی سے زنا کیا۔لوگوں نے مجھ سے کہا: تمہارا وَوَلِيْدَةٍ ثُمَّ سَأَلْتُ أَهْلَ الْعِلْمِ فَقَالُوا: بیٹا سنگسار ہونا چاہیے۔میں نے اس کو ایک سو بکری اور ایک لونڈی دے کر اپنے بیٹے کو چھڑا لیا ہے۔پھر اس کے بعد میں نے علم والوں سے پوچھا تو انہوں نے کہا: إِنَّمَا عَلَى ابْنِكَ جَلْدُ مِائَةٍ وَتَغْرِيْبُ عَامِ۔فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تمہارے بیٹے کو تو صرف سو کوڑے پڑنے تھے اور ایک لَأَقْضِيَنَّ بَيْنَكُمَا بِكِتَابِ اللَّهِ أَمَّا سال کے لئے جلا وطنی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: الْوَلِيدَةُ وَالْغَنَمُ فَرَةٌ عَلَيْكَ وَعَلَى میں تمہارے درمیان کتاب اللہ ہی سے فیصلہ کروں گا۔ابْنِكَ جَلْدُ مِائَةٍ وَتَغْرِيْبُ عَامٍ وَأَمَّا وہ لونڈی اور بکریاں جو ہیں وہ تو تمہیں واپس دی جائیں أَنْتَ يَا أُنَيْسُ لِرَجُلٍ فَاغْدُ عَلَى اور تمہارے بیٹے کو سو کوڑے لگائے جائیں اور ایک سال کے لئے جلا وطن کیا جائے۔اور ایک شخص سے امْرَأَةِ هَذَا فَارْجُمْهَا فَغَدَا عَلَيْهَا (فرمایا : ) أنيس ( بن ضحاک )! تم صبح اس شخص کی أُنَيْسٌ فَرَجَمَهَا۔بیوی کے پاس جاؤ اور اُسے سنگسار کرو۔چنانچہ انیس صبح اُس عورت کے پاس گئے اور اُسے سنگسار کیا۔اطراف الحدیث ۲۶۹۵ ۲۳۱۰، ۲۷۲۴، ٦٦٣٣ ٦٨٢٧ ٦٨٣٣، ٦٨٣٥، ٦٨٤٢، ۷۲۷۸ ،۷۲۶۰ ،۷۲۸۰ ۷۱۹۳ ،۶۸۵۹ اطراف الحديث ،۲۶۹۶ ٢٣١٤ ، ٢٦٤٩ ، ۲۷۲٥، ٦٦٣٤ ٦٨٢٨، ٦٨٣١، ٦٨٣٦، ۷۲۷۹ ،۷۲۵۹ ،۷۱۹٠٦٨٤٣ ٦٨٦٠، ٤ ٢٦٩٧: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ حَدَّثَنَا ۲۶۹۷: یعقوب بن ابراہیم ) نے ہم سے بیان کیا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنِ الْقَاسِم کہ ابراہیم بن سعد ( بن ابراہیم بن عبد الرحمن بن عوف) ابْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اپنے باپ سے، اُن کے قَالَتْ : قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ باپ نے قاسم بن محمد بن ابی بکر صدیق ) سے، قاسم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، کہتی وَسَلَّمَ: مَنْ أَحْدَثَ فِي أَمْرِنَا هَذَا مَا تھیں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے ہماری اس شریعت میں کوئی ایسی نئی بات پیدا کی جو لَيْسَ فِيْهِ فَهُوَ رَةٌ۔اس میں نہیں تو وہ رڈ کی جائے گی۔