صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 273
صحيح البخاری جلده ۲۷۳ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير ۲۹۱۷ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۲۹۱۷ موسیٰ بن اسماعیل نے ہمیں بتایا۔ وہیب نے حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ ہم سے بیان کیا کہ ( عبداللہ ) بن طاؤس نے ہمیں أَبِيْهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حضرت ابوہریرہ رت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ، حضرت ا ابوہریرہ نے مَثَلُ الْبَخِيْلِ وَالْمُتَصَدِّقِ مَثَلُ رَجُلَيْنِ في صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپ نے فرمایا: عَلَيْهِمَا جُبَّتَانِ مِنْ حَدِيدٍ قَدِ خیل اور صدقہ دینے والے کی مثال ان دو آدمیوں کی اضْطَرَّتْ أَيْدِيَهُمَا إِلَى تَرَاقِيْهِمَا مثال ہے کہ جنہوں نے دولوہے کے کرتے پہنے ہوں فَكُلَّمَا هَمَّ الْمُتَصَدِّقُ بِصَدَقَتِهِ اور ان کے ہاتھ ان کی گردنوں سے بندھے ہوں۔ جب کبھی صدقہ کرنے والا اپنا صدقہ دینے کا ارادہ کرتا اتَّسَعَتْ عَلَيْهِ حَتَّى تُعَفِّيَ أَثَرَهُ وَكُلَّمَا ہے تو کرتہ اس کے لئے اتنا کشادہ ہو جاتا ہے کہ وہ اس هَمَّ الْبَخِيْلُ بِالصَّدَقَةِ انْقَبَضَتْ كُلُّ کے قدموں کے نشانوں تک جاتا ہے اور جب کبھی بخیل حَلْقَةٍ إِلَى صَاحِبَتِهَا وَتَقَلَّصَتْ عَلَيْهِ صدقہ دینے کا ارادہ کرتا ہے تو وہ کر تہ سمٹ جاتا ہے وَانْضَمَّتْ يَدَاهُ إِلَى تَرَاقِيْهِ فَسَمِعَ ایک حلقہ دوسرے حلقہ سے مل جاتا ہے اور اس کے بدن النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ سکڑ جاتا ہے اور اس کے دونوں ہاتھ گلے کی ہڈی سے فَيَجْتَهِدُ أَنْ يُوَسِعَهَا فَلَا تَتَّسِعُ۔ آملتے ہیں۔ حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اطرافه: ١٤٤٣، ١٤٤٤، ٥٢٩٩، ٥٧٩٧۔ سنا آپ فرماتے تھے: پھر وہ کوشش کرتا ہے کہ اس کرتے کو کشادہ کرے تو وہ کشادہ نہیں ہوتا۔ باب ۹۰ : الْجُبَّةُ فِي السَّفَرِ وَالْحَرْبِ سفر اور لڑائی میں چوغہ پہننا ۲۹۱۸ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۲۹۱۸ موسیٰ بن اسماعیل نے ہمیں بتایا کہ عبدالواحد حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ نے ہم سے بیان کیا کہ اعمش نے ہمیں بتایا۔ انہوں