صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 274
صحیح البخاری جلده ۲۷۴ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير عَنْ أَبِي الضُّحَى مُسْلِمٍ هُوَ ابْنُ صُبَيْحِ نے ابواضحی مسلم بن صبیح سے، ابواضحی نے مسروق عَنْ مَّسْرُوْقٍ قَالَ حَدَّثَنِي الْمُغِيْرَةُ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: حضرت مغیرہ بن شعبہ ابْنُ شُعْبَةَ قَالَ انْطَلَقَ رَسُوْلُ اللهِ نے مجھ سے بیان کیا، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحَاجَتِهِ ثُمَّ قضائے حاجت کے لئے گئے ۔ پھر آئے اور میں پانی أَقْبَلَ فَتَلَقَّيْتُهُ بِمَاءٍ فَتَوَضَّأَ وَعَلَيْهِ جُبَّةٌ لے کر آپ سے ملا۔ آپ نے شامی چغہ پہنا ہوا تھا۔ شَأْمِيَّةٌ فَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ وَغَسَلَ آپ نے کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا اور اپنا منہ دھویا وَجْهَهُ فَذَهَبَ يُخْرِجُ يَدَيْهِ مِنْ كُمَّيْهِ اور اپنے ہاتھوں کو آستینوں سے باہر نکالنے لگے وہ وَكَانَا ضَيِّقَيْنِ فَأَخْرَجَهُمَا مِنْ تَحْتُ تنگ تھیں۔ آپ نے نیچے سے ان کو نکالا اور انہیں فَغَسَلَهُمَا وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ وَعَلَى خُفَّيْهِ۔ دھویا اور اپنے سر اور اپنے موزوں پر مسح کیا۔ اطرافه ۱۸۲، ۲۰۳، ۲۰۶، ٣٦٣، ٣٨٨، ٤٤٢١، 5798، 5799 بَاب ۹۱ : الْحَرِيرُ فِي الْحَرْبِ لڑائی میں ریشمی کپڑا پہننا ۲۹۱۹ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ ۲۹۱۹ احمد بن مقدام نے ہمیں بتایا کہ خالد بن حارث حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا نے ہم سے بیان کیا کہ سعید ( بن ابی عروبہ ) نے ہمیں انس سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ أَنَسًا حَدَّثَهُمْ أَنَّ بتایا ۔ انہوں نے قتادہ سے روایت کی کہ حضرت ا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ نے ان سے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ وَالزُّبَيْرِ فِي عبد الرحمن بن عوف اور حضرت زبیر بن عوام ) کو قَمِيصِ مِنْ حَرِيْرٍ مِنْ حِكَةٍ كَانَتْ خارش کی وجہ سے جو انہیں تھی ریشم کی قمیص پہننے کی بِهِمَا ۔ اطرافه: ۲۹۲۰ ، ۲۹۲۱، ۲۹۲۲، ۵۸۳۹ اجازت دی۔ ۲۹۲۰ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۲۹۲۰ ابو الولید نے ہم سے بیان کیا کہ ہمام ( بن يحي ) هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ۔ حَدَّثَنَا نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے، قتادہ نے حضرت