صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 271 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 271

صحيح البخاری جلده ۲۷۱ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير جُعِلَ رِزْقِي تَحْتَ ظِلِ رُمُحِي: عنوانِ باب ۸۸ میں حضرت عبداللہ بن عمر کی محولہ روایت امام احمد بن حنبل کے اور ابو داؤد نے نقل کی ہے۔اس کے یہ الفاظ ہیں : بُعِثْتُ بَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ مَعَ السَّيْفِ وَجُعِلَ رِزْقِي تَحْتَ ظِلّ رُمُجِي وَجُعِلَتِ الذِلَّةُ وَالصَّغَارُ عَلَى مَنْ خَالَفَ أَمْرِي وَمَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ فَهُوَ مِنْهُمُ - يعنى ساعت یعنی سے قبل میں تلوار دے کر بھیجا گیا ہوں اور میرا رزق میرے نیزے کے سائے میں رکھا گیا ہے اور جس نے میرے حکم کی خلاف ورزی کی اس کے لئے ذلت و پستی مقدر ہے اور جس نے کسی قوم کی نقل کی وہ انہی میں سے ہے۔اس روایت کی سند میں ابو منیب راوی غیر معروف ہے۔ابن ابی شبیہ سے نے بھی امام اوزاعی سے یہی روایت بسند سعید بن جبلہ نقل کی ہے۔(فتح الباری جزء صفحہ ۱۲۰) یہ روایت بھی مرسل ہے اور امام بخاری کی شرائط صحت کے مطابق نہیں۔یہی وجہ ہے کہ عنوانِ باب کے الفاظ ما قبل اور روایت ابن عمر يُذْكَرُ سے قائم کر کے اس کے غیر مستند ہونے کی طرف اشارہ کیا ہے۔قارئین اس سے قبل بھی بار ہا دیکھ چکے ہیں کہ جب بھی عنوانِ باب غیر معین شکل مثلا مَا جَاءَ ، مَا يُرُوَى ، مَا قِبْلَ، مَا يُذْكَرُ سے قائم کیا گیا ہے تو مسئلہ معنونہ کی صورت غیر مستند ہوتی ہے۔روایت نمبر ۲۹۱۴ پہلے بھی متعدد بار گذر چکی ہے۔یہاں صرف یہ بتانا مقصود ہے کہ صحابہ کرام سواری اور بھالے وغیرہ کے استعمال میں ماہر تھے۔بَابِ ۸۹ : مَا قِيْلَ فِي دِرْعِ النَّبِيِّ ﷺ وَالْقَمِيصِ فِي الْحَرْبِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زرہ اور جنگ میں قمیص پہننے کے بارے میں جو کچھ بیان کیا گیا ہے وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خالد بن ولید ) جو أَمَّا خَالِدٌ فَقَدِ احْتَبَسَ أَدْرَاعَهُ فِي ہیں تو وہ اپنی زرہیں بھی اللہ کی راہ میں وقف کر چکے سَبِيلِ اللَّهِ۔٢٩١٥: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ۲۹۱۵ محمد بن مثنی نے ہمیں بتایا کہ عبدالوہاب (ثقفی) حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ نے ہم سے بیان کیا کہ خالد ( حذاء) نے ہمیں بتایا۔عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا انہوں نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت ابن عباس قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ وَهُوَ فِي قُبَّةِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَنْشُدُكَ علیہ وسلم نے فرمایا اور آپ ( بدر کے دن) ایک بڑے ہیں۔(مسند أحمد بن حنبل، مسند المكثرين، مسند عبد الله بن عمر، جزء ۲ صفحه ۹۲) (سنن أبى داود كتاب اللباس، باب في لبس الشهرة) (مصنف ابن أبي شيبة كتاب السير، باب ما قالوا فيما ذكر من الرماح واتخاذها، جزء ۶ صفحه ۴۷)