صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 253 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 253

صحيح البخاری جلده ۲۵۳ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير إِلَى عَسْكَرِهِ وَمَالَ الْآخَرُوْنَ إِلَى اپنے لشکر کو لوٹے اور دوسرے بھی اپنے لشکر کو گئے۔ عَسْكَرِهِمْ وَفِي أَصْحَابِ رَسُوْلِ اللهِ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں ایک شخص تھا جو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ لَا يَدَعُ مشرکوں کا اکیلا ڈکیلا کوئی آدمی نہیں چھوڑتا تھا جس کا پیچھا لَهُمْ شَادَّةً وَلَا فَاذَّةً إِلَّا اتَّبَعَهَا يَضْرِبُهَا نہ کرتا ہو، اس پر اپنی تلوار کا وار نہ کرتا ہو۔ تو انہوں نے بِسَيْفِهِ فَقَالُوا مَا أَجْزَأَ مِنَّا الْيَوْمَ أَحَدٌ کہا: آج جیسے فلاں نے لڑائی کا حق ادا کیا ہے ہم میں كَمَا أَجْزَا فُلَانٌ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ سے کسی نے نہیں کیا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : خیال صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَا إِنَّهُ مِنْ رہے وہ دوزخیوں میں سے ہے۔ ہے۔ لوگوں میں سے ایک أَهْلِ النَّارِ فَقَالَ رَجُلٌ مِّنَ الْقَوْمِ أَنَا شخص نے کہا: میں اس کے ساتھ رہوں گا۔ حضرت سہیل صَاحِبُهُ قَالَ فَخَرَجَ مَعَهُ كُلَّمَا وَقَفَ کہتے تھے کہ وہ اس کے ساتھ گیا۔ جب بھی وہ ٹھہرتا یہ وَقَفَ مَعَهُ وَإِذَا أَسْرَعَ أَسْرَعَ مَعَهُ قَالَ فَجُرِحَ الرَّجُلُ جُرْحًا شَدِيدًا فَاسْتَعْجَلَ الْمَوْتَ فَوَضَعَ نَصْلَ سَيْفِهِ الله بھی ٹھہر جاتا۔ جب وہ جلدی سے چلتا تو یہ بھی اس کے ساتھ تیز چلتا ۔ حضرت سہل کہتے تھے : آخر وہ شخص سخت زخمی ہو گیا۔ پھر اس نے جلدی مرنا چاہا۔ اپنی تلوار کا قبضہ زمین پر رکھا اور اس کی نوک اپنے دونوں بِالْأَرْضِ وَذُبَابَهُ بَيْنَ ثَدْيَيْهِ ثُمَّ تَحَامَلَ پستانوں کے درمیان رکھی۔ پھر اپنی تلوار پر بوجھ ڈالا اور عَلَى سَيْفِهِ فَقَتَلَ نَفْسَهُ فَخَرَجَ الرَّجُلُ اس طرح اپنے آپ کو مار ڈالا۔ پھر وہ شخص (جو اس کے إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ساتھ ہو لیا تھا) رسو تھ ہو لیا تھا ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا فَقَالَ أَشْهَدُ أَنَّكَ رَسُوْلُ اللَّهِ قَالَ وَمَا کہا: میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ اللہ کے رسول ہیں۔ ذَاكَ قَالَ الرَّجُلُ الَّذِي ذَكَرْتَ آنِفًا آپ نے پوچھا: کیا ہوا؟ اس نے کہا: ایک شخص جس کا أَنَّهُ مِنْ أَهْلِ النَّارِ فَأَعْظَمَ النَّاسُ ذَلِكَ آپ نے ابھی ذکر کیا تھا کہ وہ دوزخیوں میں سے ہے فَقُلْتُ أَنَا لَكُمْ بِهِ فَخَرَجْتُ فِي طَلَبِهِ لوگوں نے اسے عجیب خیال کیا تھا۔ میں نے ان سے ثُمَّ جُرِحَ جُرْحًا شَدِيدًا فَاسْتَعْجَلَ کہا تھا: میں تمہارے لئے اس کا حال معلوم کرتا ہوں۔ الْمَوْتَ فَوَضَعَ نَصْلَ سَيْفِهِ فِي میں اس کی جستجو کے لئے نکلا۔ پھر وہ سخت زخمی ہو گیا اور