صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 252 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 252

صحيح البخاری جلده ۲۵۲ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير نَعَمْ فَيُفْتَحُ عَلَيْهِ ثُمَّ يَأْتِي زَمَانٌ فَيُقَالُ جائے گا: کیا تم میں ایسا بھی شخص ہے جو نبی صلی اللہ فِيْكُمْ مَنْ صَحِبَ أَصْحَابَ النَّبِيِّ علیہ وسلم کے ساتھ رہا ہو؟ تو کہا جائے گا: ہاں۔تو پھر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُقَالُ نَعَم اس کی وجہ سے فتح نصیب ہوگی۔پھر ایک ایسا زمانہ فَيُفْتَحُ ثُمَّ يَأْتِي زَمَانٌ فَيُقَالُ فِيْكُمْ آئے گا کہ پوچھا جائے گا: کیا تم میں ایسا شخص بھی ہے کہ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے ساتھ رہا ہو؟ مَنْ صَحِبَ صَاحِبَ أَصْحَابِ النَّبِيِّ تو کہا جائے گا: ہاں۔پھر فتح نصیب ہوگی۔پھر ایک صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُقَالُ نَعَمْ فَيُفْتَحُ۔اطرافه: ٣٥٩٤، ٣٦٤٩۔ایسا زمانہ آئے گا کہ کہا جائے گا: کیا تم میں کوئی ایسا ہے جو صحابہ کے ساتھ رہنے والوں کے ساتھ رہا ہو؟ تو کہا جائے گا: ہاں۔پھر فتح نصیب ہوگی۔بَابِ ۷۷: لَا يَقُولُ فُلَانٌ شَهِيدٌ یوں نہ کہے فلاں شہید ہے قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اللهُ أَعْلَمُ بِمَنْ يُجَاهِدُ اللہ ہی خوب جانتا ہے جو اس کی راہ میں جہاد کرتا فِي سَبِيْلِهِ وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَنْ يُكْلَمُ فِي ہے۔اللہ ہی خوب جانتا ہے جو اس کی راہ میں سبيله۔زخمی ہوتا ہے۔۲۸۹۸ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ :۲۸۹۸ قتیبہ بن سعید ) نے ہم سے بیان کیا کہ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ يعقوب بن عبدالرحمن نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ابو حازم سے، ابو حازم نے حضرت سہل بن سعد ساعدی أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الْتَقَى هُوَ وَالْمُشْرِكُوْنَ فَاقْتَتَلُوْا فَلَمَّا اور مشرکوں کا آپس میں مقابلہ ہوا اور وہ لڑے۔جب مَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (میدان سے ہٹ کر )