صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 250 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 250

صحيح البخاری جلده ۲۵۰ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير بَاب ٧٥: رُكُوبُ الْبَحْرِ سمندر میں سوار ہونا ٢٨٩٤ - ٢٨٩٥ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ :۲۸۹۴-۲۸۹۵: ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا کہ حماد حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ يَحْيَى عَنْ بن زید نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سجی (بن سعید انصاری) مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ عَنْ أَنَسِ سے کی نے محمد بن بکی بن حبان سے، انہوں نے حضرت ابْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ حَدَّثَتْنِي انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے أُمُّ حَرَامٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہا: حضرت ام حرام نے مجھے بتایا ( انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن ان کے گھر دوپہر کو سوئے۔قَالَ يَوْمًا فِي بَيْتِهَا فَاسْتَيْقَظَ وَهُوَ پھر آپ جاگے اور آپ ہنس رہے تھے۔میں نے کہا: يَضْحَكُ قُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ مَا یا رسول اللہ ! آپ کس بات سے ہنس رہے ہیں؟ آپ يُضْحِكُكَ قَالَ عَجِبْتُ مِنْ قَوْمٍ مِنْ نے فرمایا: اپنی اُمت میں سے بعض لوگوں پر مجھے تعجب أُمَّتِي يَرْكَبُوْنَ الْبَحْرَ كَالْمُلُوكِ عَلَى آیا جو سمندر میں اس طرح سوار ہو رہے ہیں جیسے بادشاہ الْأَسِرَّةِ فَقُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ ادْعُ اللهَ تختوں پر۔میں نے کہا: یا رسول اللہ ! آپ اللہ سے دعا أَنْ يَجْعَلَنِي مِنْهُمْ فَقَالَ أَنْتِ مِنْهُمْ ثُمَّ کریں کہ وہ مجھے بھی ان میں سے کر دے۔آپ نے فرمایا: تم بھی ان کے ساتھ ہی ہو۔پھر آپ سو گئے۔پھر جاگ پڑے اور آپ ہنس رہے تھے تو آپ نے پھر وہی بات فرمائی دو دفعہ یا تین دفعہ۔میں نے کہا: نَامَ فَاسْتَيْقَظَ وَهُوَ يَضْحَكُ فَقَالَ مِثْلَ ذَلِكَ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا قُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ ادْعُ اللهَ أَنْ يَجْعَلَنِي مِنْهُمْ فَيَقُولُ یا رسول اللہ ! آپ اللہ سے دعا کریں وہ مجھے بھی ان عُبَادَة أَنْتِ مِنَ الْأَوَّلِيْنَ فَتَزَوَّجَ بِهَا میں سے کرے۔آپ نے فرمایا: تم تو اولین میں۔ابْنُ الصَّامِتِ فَخَرَجَ بِهَا إِلَى الْغَزْوِ ہو۔چنانچہ حضرت عبادہ بن صامت نے ان سے فَلَمَّا رَجَعَتْ قُرِبَتْ دَابَّةٌ لِتَرْكَبَهَا شادی کی اور وہ ان کو جنگ میں لے گئے۔جب وہ فَوَقَعَتْ فَانْدَقَّتْ عُنُقُهَا۔لوٹیں تو ایک سواری ان کے قریب لائی گئی تاکہ وہ اس پر سوار ہوں۔وہ گر گئیں اور ان کی گردن کچلی گئی۔اطراف الحديث :۲۸۹۴ ۲۷۸۸، ۲۷۹۹، ۲۸۷۷، ۱۲۸۲، ۷۰۰۱ اطراف الحدیث ۲۸۹۵: ۲۷۸۹، ۰۲۸۰۰، ۲۸۷۸،۰، ۲۹۲۴، ۶۲۸۳، ۷۰۰۲