صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 249 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 249

صحيح البخاری جلده ۲۴۹ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير فَاصْطَفَاهَا رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے ان کو اپنے لئے منتخب کیا۔ آپ ان کو لے کر نکلے۔ وَسَلَّمَ لِنَفْسِهِ فَخَرَجَ بِهَا حَتَّى بَلَغْنَا جب ہم سر صہباء میں پہنچے وہ حیض سے پاک ہوئیں سَدَّ الصَّهْبَاءِ حَلَّتْ فَبَنَى بِهَا ثُمَّ اور زفاف کی تقریب ہوئی۔ آپ نے ایک چھوٹے صَنَعَ حَيْسًا فِي نِطَعِ صَغِيْرٍ ثُمَّ قَالَ سے دستر خوان پر مالیدہ بنوا کر رکھا۔ پھر رسول اللہ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلى الله اللہ علیہ وسلم نے (مجھ سے) سے ) فرمایا: جو تمہارے اذِنْ مَنْ حَوْلَكَ فَكَانَتْ تِلْكَ وَلِيْمَةَ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى آس پاس ہوں ان کو ان کو بلاؤ۔ تو یہ تھا ولیمہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جو حضرت صفیہ کی شادی کے موقع پر کیا گیا۔ پھر ہم مدینہ کو روانہ ہو گئے ۔ حضرت انس صَفِيَّةَ ثُمَّ خَرَجْنَا إِلَى الْمَدِينَةِ قَالَ کہتے تھے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا فَرَأَيْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہ آپ اپنے پیچھے حضرت صفیہ کے لئے اپنی عباء وَسَلَّمَ يُحَوِّي لَهَا وَرَاءَهُ بِعَبَاءَةٍ ثُمَّ سے گول گرا بنا دیتے اور پھر اپنے اونٹ کے پاس بیٹھ يَجْلِسُ عِنْدَ بَعِيْرِهِ فَيَضَعُ رُكْبَتَهُ جاتے اور اپنے زانو جھکا دیتے اور حضرت صفیہ اپنے فَتَضَعُ صَفِيَّةُ رِجْلَهَا عَلَى رُكْبَتِهِ حَتَّى پاؤں آپ کے زانو پر رکھ کر سوار ہو جاتیں ۔ ہم سفر تَرْكَبَ فَسِرْنَا حَتَّى إِذَا أَشْرَفْنَا عَلَی کرتے رہے یہاں تک کہ جب مدینہ کے پاس بلند پہاڑ الْمَدِينَةِ نَظَرَ إِلَى أُحُدٍ فَقَالَ هَذَا جَبَلٌ مقام پر پہنچ گئے۔ آپ نے اُحد کو دیکھا تو فرمایا: یہ : يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ ثُمَّ نَظَرَ إِلَى الْمَدِينَةِ ہے کہ ہم اس کو پیارے ہیں اور وہ ہمیں پیارا ہے۔ پھر فَقَالَ اللَّهُمَّ إِنِّي أُحَرِّمُ مَا بَيْنَ لَا بَتَيْهَا آپ نے مدینہ کو دیکھا ( اور دعا کی ) اے میرے اللہ ! اس کے دونوں پتھر یلے کناروں کے درمیان جو جگہ بِمِثْلِ مَا حَرَّمَ إِبْرَاهِيمُ مَكَّةَ اللَّهُمَّ ہے، میں اس کو حرام قرار دیتا ہوں جیسے ابراہیم نے مکہ بَارِكْ لَهُمْ فِي مُدِهِمْ وَصَاعِهِمْ۔ کو حرام قرار دیا تھا۔ اے میرے اللہ ! ان کے مد میں اور ان کے صاع میں ان کے لئے برکت ڈال ۔ اطرافه: ۳۷۱، ۶۱۰، ۹۴۷، ۲۲۲۸، ۲۲۳۵، ۲۸۸۹، ٢٩۴۳، ٢٩٤٤، ٢٩٤٥، ،٣٠٨٦ ٣٦٧ ٣٦٤٧ ، ٤٠٨٣، ٤٠٨٤ ، ١٩٧، ٤١٩٨ ،۳۰۸۵ ،۲۹۹۱ ٥١٥، ٥١٦٩۹ ،۵۰٤٢، ٤٢١١، ٤٢١٢ ، ٤٢١٣، ٨٥۰۱ ، ۲۰۰ ، ۱۹۹ ٥٣٨٧، ٥٤٢٥، ٥٥٢٨، ٥٩٦٨، ٦١٨٥، ٦٣٦، ٦٣٦٩، ٧٣٣٣