صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 248
صحيح البخاری جلده ۲۴۸ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير الدُّنْيَا وَمَا عَلَيْهَا وَالرَّوْحَةُ يَرُوْحُهَا تمہاری جگہ دنیا و مافیہا سے بہتر ہے اور وہ سفر جسے الْعَبْدُ فِي سَبِيْلِ اللَّهِ أَوِ الْعَدْوَةُ خَيْرٌ بندہ اللہ کی راہ میں شام یا صبح اختیار کرے دنیا و مافیہا مِّنَ الدُّنْيَا وَمَا عَلَيْهَا۔اطرافه ٢٧٩٤، ٣٢٥٠، ٦٤١٥۔سے بہتر ہے۔باب ٧٤: مَنْ غَرَا بِصَبِيَّ لِلْخِدْمَةِ اس شخص کے بارے میں بیان جو خدمت کے لئے بچوں کو ساتھ لے کر جنگ کے لئے نکلے ۲۸۹۳ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ۲۸۹۳: قتیبہ بن سعید ) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنْ عَمْرٍو عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ يعقوب بن عبد الرحمن ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عمرو بن ابی عمرو) سے، عمرو نے حضرت انس بن مالک قَالَ لِأَبِي طَلْحَةَ الْتَمِسُ لِي غُلَامًا مِنْ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو طلحہ سے فرمایا کہ اپنے لڑکوں میں سے غِلْمَانِكُمْ يَخْدُمُنِي حَتَّى أَخْرُجَ إِلَى میرے لیے کوئی لڑکا تلاش کرو جو میری خدمت کرے خَيْبَرَ فَخَرَجَ بِي أَبُو طَلْحَةَ مُرْدِفِي تا میں خیبر کا سفر کروں۔حضرت ابوطلحہ سواری پر مجھے وَأَنَا غُلَامٌ رَاهَقْتُ الْحُلُمَ فَكُنْتُ اپنے پیچھے بٹھا کر لے گئے۔میں اس وقت لڑکا تھا۔أَخْدُمُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بلوغت کے قریب پہنچ چکا تھا۔میں رسول اللہ علی إِذَا نَزَلَ فَكُنْتُ أَسْمَعُهُ كَثِيْرًا يَقُولُ کی خدمت کیا کرتا تھا جب آپ اُترتے۔میں اکثر مَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ آپ کو یہ دعا مانگتے سنا کرتا تھا: اے میرے اللہ! میں وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ تیری پناہ لیتا ہوں غم و اندوہ سے درماندگی اور ستی وَلَعِ الدَّيْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ ثُمَّ قَدِمْنَا لوگوں کی سختی سے۔پھر ہم خیبر پہنچے۔جب اللہ نے خیبر خَيْبَرَ فَلَمَّا فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْحِضْنَ ذُكِرَ کا قلعہ آپ کو فتح کرا دیا آپ سے حضرت صفیہ بنت لَهُ جَمَالُ صَفِيَّةَ بِنْتِ حُيَيِّ بْنِ أَخْطَبَ حَي بن اخطب کی خوبصورتی کا ذکر کیا گیا اور ان کا خاوند وَقَدْ قُتِلَ زَوْجُهَا وَكَانَتْ عَرُوسًا مارا گیا تھا اور وہ ابھی دلہن ہی تھیں۔پھر نبی علی سے اور بخل اور بزدلی اور قرضداری کے بوجھ سے اور