صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 247
صحيح البخاری جلده ۵۶ - كتاب الجهاد والسير عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابوہریرہ نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ آپ نے كُلُّ سُلَامَى عَلَيْهِ صَدَقَةٌ كُلَّ يَوْمٍ فرمایا: ہرون ہر جوڑ کی ہڈی کے ذمہ صدقہ ہے۔کوئی يُعِيْنُ الرَّجُلَ فِي دَابَّتِهِ يُحَامِلُهُ عَلَيْهَا کسی آدمی کی اس کے جانور سے متعلق مدد کرے یعنی أَوْ يَرْفَعُ عَلَيْهَا مَتَاعَهُ صَدَقَةٌ وَالْكَلِمَةُ اس کو اس پر سوار کرا دے یا اس کا سامان اٹھا کر اس پر رکھ دے یہ بھی ایک صدقہ ہے اور اچھی بات کہنا صدقہ الطَّيِّبَةُ وَكُلُّ خَطْوَةٍ يَمْشِيْهَا إِلَى ہے اور ہر قدم جو وہ نماز کے لئے اُٹھاتا ہے یہ بھی ایک الصَّلَاةِ صَدَقَةٌ وَدَلُّ الطَّرِيْقِ صَدَقَةٌ۔صدقہ ہے اور راستہ بتانا بھی ایک صدقہ ہے۔اطرافه: ۲۷۰۷، ۲۹۸۹ باب ۷۳ : فَضْلُ رَبَاطِ يَوْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ اللہ کی راہ میں ایک دن مورچے پر رہنے کی فضیلت وَقَوْلُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ: يَايُّهَا الَّذِينَ اور اللہ عزوجل کا فرمانا: اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! امَنُوا اصْبِرُوا وَصَابِرُوا وَرَابِطُوا استقلال سے کام لو اور مورچوں پر جمے رہو اور اللہ کا وَاتَّقُوا اللهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ تقویٰ اختیار کرو تا کہ تم اپنے مقصد کو پالو۔(آل عمران (۲۰۱) ۲۸۹۲: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُنِيرٍ ۲۸۹۲ عبد اللہ بن منیر نے ہم سے بیان کیا۔سے سنا۔سَمِعَ أَبَا النَّضْرِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ انہوں نے ابوالنصر (ہاشم بن قاسم) ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ ) کہتے تھے :) عبدالرحمن بن عبداللہ بن دینار نے عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيّ رَضِيَ ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو حازم (بن دینار ) سے، اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ابو حازم نے حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ وَسَلَّمَ قَالَ رِبَاطُ يَوْمٍ فِي سَبِيْلِ اللهِ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خَيْرٌ مِّنَ الدُّنْيَا وَمَا عَلَيْهَا وَمَوْضِعُ اللہ کی راہ میں ایک دن مورچے پر رہنا دنیا و مافیہا سَوْطِ أَحَدِكُمْ مِّنَ الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِّنَ سے بہتر ہے اور جنت میں ایک کوڑا رکھنے کی