صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 246 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 246

صحیح البخاری جلده ۵۶ - كتاب الجهاد والسير إِبْرَاهِيمَ مَكَّةَ اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي کناروں میں جو جگہ ہے میں اس کو حرم قرار دیتا ہوں صَاعِنَا وَمُدِّنَا ۔ جیسا کہ ابراہیم نے مکہ کو حرم قرار دیا ہے۔ اے اللہ ! ہمارے صاع اور ہمارے مد میں برکت ڈال۔ اطرافه: ۳۷۱، ٦١٠، ۹۴۷، ۲۲۲۸، ۲۲۳۵، ۲۸۹۳، ٢۹۴۳، ٢٩٤٤، ٢٩٤٥، ،٣٠٨٦ ٣٣٦٧، ٣٦٤٧ ، ٤٠٨٣، ٤٠٨٤ ، ١٩٧، ٤١٩٨ ،۳۰۸۵ ،۲۹۹۱ ،٤٢، ٤٢١١، ٤٢١٢ ، ٤٢١٣، ٥٠٨٥ ، ٥١٥٩ ٥١٦٩۰۱ ، ۲۰۰ ، ۱۹۹ ٦٣٦٩، ٧٣٣٣ ،6363 ،٥٣٨٧، ٥٤٢٥، ٥٥٢٨، ٥٩٦٨، ٦١٨٥ اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں ۲۸۹۰ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ :۲۸۹۰ سلیمان بن داؤد ابوالربیع نے ہمیں بتایا۔ أَبُو الرَّبِيعِ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ زَكَرِيَّاءَ انہوں نے اسماعیل بن زکریا سے روایت کی کہ عاصم حَدَّثَنَا عَاصِمٌ عَنْ مُوَرِّقِ الْعِجْلِيِّ عَنْ نے انہیں بتایا۔ انہوں نے مورق بجلی سے ، مورق ت انس رضی اللہ عنہ سے أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ نے حضرت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثَرُنَا ظِلَّا نے کہا: ہم ایک سفر میں ) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے۔ ہم میں سے کوئی اپنے اوپر سایہ کرنے الَّذِي يَسْتَظِلُّ بِكِسَائِهِ وَأَمَّا الَّذِيْنَ کے لئے زیادہ سے زیادہ یوں کر لیتا کہ ایک کمبل اپنے سر پر تان لیتا اور جو لوگ روزے سے تھے انہوں نے صَامُوْا فَلَمْ يَعْمَلُوْا شَيْئًا وَأَمَّا الَّذِينَ أَفْطَرُوْا فَبَعَثُوا الرِّكَابَ وَامْتَهَنُوا کوئی کام نہ کیا اور جو روزے سے نہیں تھے انہوں نے وَعَالَجُوْا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سواریوں کو اُٹھا یا اور پانی پلایا اور کام کاج کیا اور وَسَلَّمَ ذَهَبَ الْمُفْطِرُوْنَ الْيَوْمَ خدمت کی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو روزے بِالْأَجْرِ۔ سے نہیں تھے وہ آج سارا ثواب لے گئے ۔ بَاب ۷۲ : فَضْلُ مَنْ حَمَلَ مَتَاعَ صَاحِبِهِ فِي السَّفَرِ اس شخص کی فضیلت جس نے سفر میں اپنے ساتھی کا سامان اُٹھایا ۲۸۹۱ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ ۲۸۹۱ : احق بن نصر نے مجھ سے بیان کیا کہ عبدالرزاق حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے معمر سے ہعمر نے ہمام سے، هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ہمام نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت