صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 245 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 245

صحيح البخاری جلده ۲۴۵ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير باب ۷۱ : فَضْلُ الْخِدْمَةِ فِي الْغَزْوِ جنگ میں خدمت کرنے کی فضیلت ۲۸۸۸ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ :۲۸۸۸ : محمد بن عرعرہ نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یونس بن عبید سے، یونس عَنْ ثَابِتِ الْبُنَانِي عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ نے ثابت بنانی سے، ثابت نے حضرت انس بن مالک رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ صَحِبْتُ جَرِيرَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں جریر بن عبداللہ (بجلی) کے ساتھ رہا ہوں۔ وہ میری خدمت کیا ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ فَكَانَ يَخْدُمُنِي وَهُوَ کرتے تھے۔ بحالیکہ وہ حضرت انس سے بڑے تھے۔ أَكْبَرُ مِنْ أَنَسٍ قَالَ جَرِيرٌ إِنِّي رَأَيْتُ جری کہتے تھے میں نے انصار کو ایک بات کرتے دیکھا الْأَنْصَارَ يَصْنَعُوْنَ شَيْئًا لَا أَجِدُ أَحَدًا (يعني تعظیم رسول اللہ ﷺ میں جب بھی ان میں سے مِّنْهُمْ إِلَّا أَكْرَمْتُهُ۔ صلى الله ۔ کسی کو پاتا ہوں تو ضرور تعظیم سے پیش آتا ہوں ۔ ۲۸۸۹ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۲۸۸۹: عب۔ عبدالعزیز بن عبداللہ نے ہم سے بیا بیان کیا کہ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ محمد بن جعفر نے مجھے بتایا۔ انہوں نے عمر بن ابی عمرو سے عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو مَوْلَى الْمُطَّلِبِ جو کہ مُطَّلِب بن حنطب کے آزاد کردہ غلام تھے روایت ابْنِ حَنْطَبٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكِ کی کہ انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُوْلُ خَرَجْتُ مَعَ سنا۔ کہتے تھے: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ساتھ خیر کو گیا۔ میں آپ کی خدمت کرتا تھا۔ جب نبی إِلَى خَيْبَرَ أَخْدُمُهُ فَلَمَّا قَدِمَ النَّبِيُّ صلى الله علیہ وسلم لوٹ کر مدینہ کے قریب پہنچے اور آپ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَاجِعًا وَبَدَا لَهُ کو سامنے سے اُحد پہاڑ دکھائی دیا۔ آپ نے فرمایا: یہ أَحَدٌ قَالَ هَذَا جَبَلْ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ ثُمَّ وہ پہاڑ ہے جو ہمیں پیارا ہے اور ہم اس کو پیارے ہیں أَشَارَ بِيَدِهِ إِلَى الْمَدِينَةِ قَالَ اللَّهُمَّ پھر آپ نے مدینہ کی طرف اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا اور إِنِّي أُحَرِّمُ مَا بَيْنَ لَا بَتَيْهَا كَتَحْرِيمِ کہا: اے میرے اللہ! اس (مدینہ) کے دو پتھر ملے