صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 243 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 243

صحيح البخاری جلده رَضِيَ ۲۴۳ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير باب ۷۰ : الْحِرَاسَةُ فِي الْغَزْوِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ اللہ کی راہ میں جنگ کے وقت پہرہ دینا ٢٨٨٥ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ بْنُ خَلِيْلٍ :۲۸۸۵: اسماعیل بن خلیل نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ أَخْبَرَنَا يَحْيَى على بن مسہر نے ہمیں بتایا کہ یحیی بن سعید نے ہمیں ابْنُ سَعِيدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ خبر دی۔انہوں نے کہا : ) عبد اللہ بن عامر بن ربیعہ عَامِرٍ ابْنِ رَبِيْعَةَ قَالَ سَمِعْتُ عَائِشَةَ نے ہمیں بتایا۔وہ کہتے تھے۔میں نے حضرت عائشہ اللَّهُ عَنْهَا تَقُوْلُ كَانَ النَّبِيُّ رضي الله عنہا کو کہتے سنا۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم رات کو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَهِرَ فَلَمَّا قَدِمَ جاگا کرتے تھے۔جب آپ مدینہ میں آئے تو آپ الْمَدِينَةَ قَالَ لَيْتَ رَجُلًا مِّنْ أَصْحَابِي نے فرمایا: کاش کہ میرے ساتھیوں میں سے کوئی نیک صَالِحًا يَحْرُسُنِي اللَّيْلَةَ إِذْ سَمِعْنَا شخص آج رات میرا پہرہ دے۔اتنے میں ہم نے صَوْتَ سِلَاحٍ فَقَالَ مَنْ هَذَا فَقَالَ أَنَا ہتھیار کی آواز سنی۔آپ نے پوچھا: کون ہے؟ انہوں سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ جِئْتُ الْأَحْرُسَكَ نے کہا: سعد بن ابی وقاص ہوں۔میں آپ کا پہرہ دینے کے لئے آیا ہوں۔پھر نبی ﷺے سو گئے۔فَنَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔طرفه: ۷۲۳۱۔٢٨٨٦ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يُوسُفَ :۲۸۸۶ سجی بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ عَنْ أَبِي حَصِيْنٍ عَنْ ابوبکر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابوھین سے ، ابوحصین أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ نے ابو صالح سے، ابو صالح نے حضرت ابوہریرہ نے عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سے حضرت ابو ہریرہ نے نبی ﷺ سے روایت کی۔تَعِسَ عَبْدُ الدَيْنَارِ وَالدِرْهَمِ وَالْقَطِيفَةِ آپ نے فرمایا: کیا ہی بد بخت ہے درہم و دینار کا بندہ وَالْحَمِيْصَةِ إِنْ أُعْطِيَ رَضِيَ وَإِنْ لَّمْ اور چادر اور کمبل والا بندہ ، اگر اسے دیا جائے تو خوش ہو يُعْطَ لَمْ يَرْضَ لَمْ يَرْفَعُهُ إِسْرَائِيلُ اور اگر نہ دیا جائے تو ناخوش۔اور اسرائیل (بن یونس )