صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 242
صحيح البخاری جلده ۳۲۴ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير بَاب ٦٨ : رَدُّ النِّسَاءِ الْجَرْحَى وَالْقَتْلَى عورتوں کا زخمیوں اور مقتولوں کو واپس لے جانا ۲۸۸۳ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرُ ۲۸۸۳: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بشر بن مفضل ابْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ خَالِدِ بْنِ ذَكْوَانَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے خالد بن ذکوان سے، خالد عَنِ الرُّبَيْعِ بِنْتِ مُعَوِّدٍ قَالَتْ كُنَّا نے ربیع بنت معوذ سے روایت کی ۔ وہ کہتی تھیں: ہم نَغْزُو مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جنگ کرنے نکلتیں اور فَنَسْقِي الْقَوْمَ وَنَخْدُمُهُمْ وَتَرُدُّ الْجَرْحَى لوگوں کو پانی پلاتیں اور ان کی خدمت کرتیں اور وَالْقَتْلَى إِلَى الْمَدِينَةِ۔ اطرافه: ٢٨٨٢، ٠٥٦٧٩ زخمیوں اور مقتولوں کو مدینہ واپس لے جاتیں ۔ بَاب ٦٩ : نَزْعُ السَّهْمِ مِنَ الْبَدَنِ بدن سے تیر کھینچ کر نکالنا ٢٨٨٤: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ۲۸۸۴ محمد بن علاء نے بن علاء نے ہم سے بیان کیا کہ ابو اسامہ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ بْنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بُرید بن عبداللہ سے، برید عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى نے ابو بردہ سے، ابو بردہ نے حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ رُمِيَ أَبُو عَامِرٍ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ابو عامر کے گھٹنے میں فِي رُكْبَتِهِ فَانْتَهَيْتُ إِلَيْهِ فَقَالَ انْزِغْ تیر لگا۔ میں ان کے پاس پہنچا۔ انہوں نے کہا: اس تیر هَذَا السَّهْمَ فَنَزَعْتُهُ فَنَزَا مِنْهُ الْمَاءُ کو کھینچ کر نکال لو ۔ چنانچہ میں نے اس کو کھینچ کر نکالا تو فَدَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ زخم سے پانی پھوٹ کر بہنے لگا۔ یہ دیکھ کر میں نبی صلی اللہ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرْتُهُ فَقَالَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ علیہ وسلم کے پاس گیا۔ میں نے آپ کو خبر دی۔ آپ لِعُبَيْدٍ أَبِي عَامِرٍ ۔ نے یہ دعا کی: اے اللہ ! عبید ابو عامر کی پردہ پوشی کرتے ہوئے اس کے گناہوں سے درگزر کر۔ اطرافه: ٤٣٢٣ ، ٠٦٣٨٣