صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 239
صحيح البخارى جلده ۲۳۹ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير بِنْتِ قَرَظَةَ فَلَمَّا قَفَلَتْ رَكِبَتْ دَابَّتَهَا لوٹیں تو اپنے جانور پر سوار ہوئیں جس نے ان کی فَوَقَصَتْ بِهَا فَسَقَطَتْ عَنْهَا فَمَاتَتْ گردن توڑ ڈالی۔وہ اس پر سے گریں پھر وہ فوت ہوگئیں۔اطراف الحدیث ۲۸۷۷ : ۲۷۸۸، ۲۷۹۹، ۲۸۹۴، ۱۲۸۲، ۷۰۰۱ اطراف الحدیث ۲۸۸۰ ۲۷۸۹، ۲۸۰۰، ۲۸۹۵، ۲۹۲٤، ۶۲۸۳، ۷۰۰۲ بَاب ٦٤ : حَمْلُ الرَّجُلِ امْرَأَتَهُ فِي الْغَزْوِ دُوْنَ بَعْضٍ نِسَائِهِ آدمی کا اپنی بیویوں میں سے کسی ایک بیوی کو جنگ میں ساتھ لے جانا ۲۸۷۹ : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ :۲۸۷۹ حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ النُّمَيْرِيُّ عبد الله بن عمر نمیری نے ہمیں بتایا کہ یونس بن یزید ) حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ سَمِعْتُ الزُّهْرِيُّ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: میں نے زہری قَالَ سَمِعْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ وَسَعِيْدَ سے سنا۔زہری نے کہا: میں نے عروہ بن زبیر، سعید ابْنَ الْمُسَيَّبِ وَعَلْقَمَةَ بْنَ وَفَّاصِ بن مسیب، علقمہ بن وقاص اور عبید اللہ بن عبد اللہ سے وَعُبَيْدَ اللهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ حَدِيْثِ سنا۔یہ سب حضرت عائشہؓ کی حدیث روایت کرتے عَائِشَةَ كُلَّ حَدَّثَنِي طَائِفَةٌ مِّنَ تھے۔ہر ایک نے مجھے اس حدیث کا کچھ نہ کچھ حصہ بتایا۔الْحَدِيْثِ قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ لا إِذَا وہ کہتی تھیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب (سفر پر ) جانے أَرَادَ أَنْ يُخْرُجَ أَقْرَعَ بَيْنَ نِسَائِهِ کا ارادہ کرتے تو اپنی ازواج کے ناموں کا قرعہ ڈالتے۔فَأَيَّتَهُنَّ يَخْرُجُ سَهْمُهَا خَرَجَ بِهَا النَّبِيُّ پھر جس کا قرعہ نکلتا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کو اپنے فَأَقْرَعَ بَيْنَنَا فِي غَزْوَةٍ غَزَاهَا ساتھ لے جاتے۔ایک جنگ میں جو آپ نے کی فَخَرَجَ فِيْهَا سَهْمِي فَخَرَجْتُ مَعَ ہمارے درمیان آپ نے قرعہ ڈالا۔اس میں میرا نام النَّبِيِّ ﷺ قَبْلَ أَنْ يُنْزِلَ الْحِجَابُ۔نکلا تو میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ گئی۔یہ واقعہ حجاب کا حکم نازل ہونے کے بعد کا ہے۔اطرافه: ٢٥٩٣، ٢٦٣٧، ٢٦٦١، ٢٦٨٨، ٤٠٢٥، 4141، 4690، ٤٧٤٩، ٤٧٥٠، ٠ ٠٧٥٤٥۷٥۰۰ ،۷۳۷۰ ،۷۳٤٧٥٧ ٥٢١٢ ٦٦٦٢، ٦٦٧٩، ٦٩ فتح الباری مطبوعہ بولاق میں الفاظ بَعْدَ مَا أُنْزِلَ ہیں (فتح الباری جزء ۶ حاشیہ صفحہ۹۵) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔