صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 238
صحيح البخاری جلده - ۲۳۸ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير بَاب ٦٣: غَزْرُ الْمَرْأَةِ فِي الْبَحْرِ عورت کا بحری غزوہ میں شامل ہونا ۲۸۷۷ - ۲۸۷۸ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ ۲۸۷۷-۲۸۸ : عبد اللہ بن محمد (مسندی) نے ابْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ہمیں بتایا۔معاویہ بن عمرو نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ هُوَ الْفَزَارِيُّ عَنْ ابوالحق فزاری نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبداللہ بن عبد الرحمن انصاری سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَنْصَارِيِّ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا اللَّهُ عَنْهُ رَضِيَ سنا۔کہتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ملحان کی بیٹی يَقُوْلُ دَخَلَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ ( حضرت ام حرام) کے پاس گئے اور تکیہ لگا کر لیٹ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى ابْنَةِ مِلْحَانَ فَاتَّكَاً گئے۔پھر آپ ہنسے۔(حضرت ام حرام) نے پوچھا: عِنْدَهَا ثُمَّ ضَحِكَ فَقَالَتْ لِمَ تَضْحَكُ يا رسول اللہ ! آپ کیوں ہنستے ہیں؟ آپ نے فرمایا: يَا رَسُوْلَ اللهِ فَقَالَ نَاسٌ مِنْ أُمَّتِي میری امت میں سے کچھ لوگ اللہ کی راہ میں اس سبز سمندر میں سوار ہو رہے ہیں۔وہ ایسے ہیں جیسے بادشاہ يَرْكَبُونَ الْبَحْرَ الْأَخْضَرَ فِي سَبِيْلِ اللَّهِ تختوں پر بیٹھے ہوں۔ام حرام نے کہا: یا رسول اللہ ! مَثَلُهُمْ مَثَلُ الْمُلُوكِ عَلَى الْأَسِرَّةِ اللہ سے دعا کریں کہ اللہ مجھے بھی ان میں شامل کرے۔فَقَالَتْ يَا رَسُوْلَ اللهِ ادْعُ اللَّهَ أَنْ آپ نے دعا کی: اے اللہ ! اس کو بھی ان میں شامل کر يَجْعَلَنِي مِنْهُمْ فَقَالَ اللَّهُمَّ اجْعَلْهَا پھر آپ سو گئے اور ہنس پڑے۔پھر ام حرام نے آپ مِنْهُمْ ثُمَّ عَادَ فَضَحِكَ فَقَالَتْ لَهُ سے اس طرح کہا ، یا ایسا ہی کچھ پوچھا تو آپ نے ویسا مِثْلَ أَوْ مِمَّ ذَلِكَ فَقَالَ لَهَا مِثْلَ ذَلِكَ ہی جواب دیا۔اتم حرائم نے کہا: آپ اللہ سے دعا فَقَالَتِ ادْعُ اللهَ أَنْ يَجْعَلَنِي مِنْهُمْ کریں کہ اللہ مجھے بھی ان میں سے کر دے۔آپ نے فرمایا: تم تو اولین میں سے ہو اور پچھلوں میں سے قَالَ أَنْتِ مِنْ الْأَوَّلِينَ وَلَسْتِ مِنَ نہیں۔(عبداللہ نے) کہا: حضرت انس کہتے تھے: الْآخِرِيْنَ قَالَ قَالَ أَنَسٌ فَتَزَوَّجَتْ ام حرام نے عبادہ بن صامت سے شادی کی اور وہ عُبَادَةَ بْنَ الصَّامِتِ فَرَكِبَتِ الْبَحْرَ مَعَ بنت قرطہ کے ساتھ سمندر میں سوار ہوئیں۔جب وہ