صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 237
صحيح البخاری جلده ۲۳۷ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير باب ۵۹ میں حضرت ابن عمر اور حضرت مسور کے دو حوالے نقل کئے گئے ہیں۔پہلے حوالہ کیلئے دیکھئے کتاب الجہاد، باب ۱۲۷۔نیز کتاب المغازی، باب ۷۷۔دوسرے حوالہ کے لئے دیکھئے کتاب الشروط، باب ۱۵۔باب ۶۱ میں بھی دو حوالے مذکور ہیں۔ان میں سے حضرت انس کے حوالہ کے لیے دیکھئے کتاب المغازی، باب ۵۶، اور حضرت ابو حمید کے حوالہ کے لیے کتاب الزكاة، باب ۵۴، روایت ۱۳۸۱ دیکھئے۔باب ٦٢ : جِهَادُ النِّسَاءِ عورتوں کا جہاد ٢٨٧٥: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ :۲۸۷۵ محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُّعَاوِيَةَ بْنِ إِسْحَاقَ (ثوری) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے معاویہ بن اسحق عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ عَنْ عَائِشَةَ سے، معاویہ نے عائشہ بنت طلحہ سے، انہوں نے أُمِّ الْمُؤْمِنِيْنَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ حضرت عائشہ ام المؤمنین رضی اللہ عنہا سے روایت اسْتَأْذَنْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی۔وہ کہتی تھیں : میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے فِي الْجِهَادِ فَقَالَ جِهَادُكُنَّ الْحَجُّ جہاد کے لئے اجازت مانگی۔آپ نے فرمایا: تمہارا وَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ جہاد حج ہے۔اور عبد اللہ بن ولید نے کہا کہ سفیان عَنْ مُّعَاوِيَةَ بِهَذَا۔(ثوری) نے معاویہ سے یہی حدیث نقل کی۔اطرافه: ١٥٢٠، ١٨٦١، ٢٧٨٤، ٢٨٧٦ ٢٨٧٦ : حَدَّثَنَا قَبِيْصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ :۲۸۷۶ قبیصہ نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان عَنْ مُّعَاوِيَةَ بِهَذَا وَعَنْ حَبِيْبِ ابْنِ (ثوری) نے ہمیں بتایا کہ معاویہ سے یہی روایت أَبِي عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ ہے۔اور حبیب بن ابی عمرہ سے بھی یہی روایت مروی ہے۔انہوں نے عائشہ بنت طلحہ سے، عائشہ بنت طلحہ عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِيْنَ عَنِ النَّبِيِّ نے حضرت عائشہ ام المومنین سے، حضرت عائشہ نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَأَلَهُ نِسَاؤُهُ في صلى اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آنحضرت عیے الْجِهَادِ فَقَالَ نِعْمَ الْجِهَادُ الْحَج کی ازواج نے آپ سے جہاد کی بابت پوچھا۔آپ نے فرمایا: بہت اچھا جہا د حج ہے۔عن اطرافه: ١٥٢٠، ١٨٦١، ٢٧٨٤، ٢٨٧٥۔