صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 232 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 232

صحيح البخاری جلده - ۵۶ - كتاب الجهاد والسير بَابِ ٦٠ : الْغَزْرُ عَلَى الْحَمِيْرِ گدھے پر جنگ کرنا بَاب ٦١ : بَغْلَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَيْضَاءُ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سفید فیچر قَالَهُ أَنَسٌ وَقَالَ أَبُو حُمَيْدٍ أَهْدَى حضرت انسؓ نے اس کا ذکر کیا ہے۔اور حضرت ابوحمید مَلِكُ أَيْلَةَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ( عبد الرحمن بن سعد ساعدی) نے کہا: ایلہ کے بادشاہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک سفید خچر تحفہ میں بھیجا۔بَغْلَةً بَيْضَاءَ۔۲۸۷۳ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيّ :۲۸۷۳: عمرو بن علی نے ہمیں بتایا کہ یحی بن سعید حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ قطان نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان نے ہمیں بتایا۔) حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ انہوں نے کہا: ابواسحق نے مجھ سے بیان کیا، کہا: میں عَمْرَو بْنَ الْحَارِثِ قَالَ مَا تَرَكَ النَّبِيُّ نے حضرت عمرو بن حارث سے سنا۔کہتے تھے: نبی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بَغْلَتَهُ صلى الله علیہ وسلم نے کوئی ترکہ نہیں چھوڑا سوائے اپنی الْبَيْضَاءَ وَسِلَاحَهُ وَأَرْضًا تَرَكَهَا سفید خچر کے اور اپنے چند ہتھیاروں کے اور کچھ زمین کے، وہ بھی آپ بطور صدقہ چھوڑ گئے۔صَدَقَةً۔اطرافه ،۲۷۳۹، ۲۹۱۲، ۳۰۹۸، ٤٤٦١۔٢٨٧٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۲۸۷۴ : محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا۔یحی بن حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ قَالَ سعيد (قطان) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سفیان حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ رَضِيَ (ثوری) سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ابواسحق نے اللهُ عَنْهُ قَالَ لَهُ رَجُلٌ يَا أَبَا عُمَارَةَ مجھے بتایا کہ حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ وَلَّيْتُمْ يَوْمَ حُنَيْنٍ قَالَ لَا وَاللَّهِ مَا وَلَّى سے روایت ہے کہ ان سے ایک شخص نے کہا: ابو عمارہ! النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَكِنْ حُنین کی جنگ میں تم پیٹھ پھر کر چل دیئے تھے۔