صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 231 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 231

صحيح البخاری جلده ۲۳۱ ۵۶ - کتاب الجهاد والسير حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ عَنْ معاویہ نے ہم سے بیان کیا کہ ابو الحق نے ہمیں بتایا۔ حُمَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ حمید سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے حضرت يَقُوْلُ كَانَتْ نَاقَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ انس رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے: نبی صلی اللہ وَسَلَّمَ يُقَالُ لَهَا الْعَضْبَاءُ۔ طرفه ۲۸۷۲ علیہ وسلم کی ایک اونٹنی تھی جسے عضباء کہتے تھے۔ ۲۸۷۲ : حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۲۸۷۲ : مالک بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ زُہیر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حمید سے حمید نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ لِلنَّبِيِّ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی ۔ انہوں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَاقَةٌ تُسَمَّى کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک اوٹنی تھی جس کا نام الْعَضْبَاءَ لَا تُسْبَقُ قَالَ حُمَيْدٌ أَوْ لَا عضباء تھا۔ اس سے آگے کوئی اونٹ نہیں نکل سکتا تھا۔ حمید کہتے یا یوں کہا کہ ممکن نہ تھا کہ کوئی اونٹ اس تَكَادُ تُسْبَقُ فَجَاءَ أَعْرَابِيٌّ عَلَى فَعُوْدٍ سے آگے نکل سکے۔ ایک بدوی (نوجوان) اونٹ پر فَسَبَقَهَا فَشَقَّ ذَلِكَ عَلَى الْمُسْلِمِينَ سوار آیا اور وہ اس سے آگے نکل گیا تو مسلمانوں پر یہ حَتَّى عَرَفَهُ فَقَالَ حَقٌّ عَلَى اللهِ أَنْ لَّا شاق گذرا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی پہچان گئے ۔ آپ يَرْتَفِعَ شَيْءٌ مِّنَ الدُّنْيَا إِلَّا وَضَعَهُ۔ نے فرمایا: اللہ یہ ضرور کرتا ہے کہ دنیا میں جو چیز بھی بلند طَوَّلَهُ مُوسَى عَنْ حَمَّادٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ ہوتی ہے اسے کبھی نہ کبھی ضرور ہی نیچا دکھاتا ماتا ہے۔ موسیٰ (بن عقبہ ) نے یہ حدیث حماد سے روایت کرتے أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ ہوئے بیان کی ہے۔ حماد نے ثابت سے، ثابت نے طرفه: ۲۸۷۱۔ حضرت انس سے، حضرت انس نے نبی علی صلى الله علیہ ہے۔