صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 229
صحيح البخاری جلده ۲۲۹ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير وَكُنْتُ فِيْمَنْ أَجْرَى قَالَ عَبْدُ اللَّهِ حضرت ابن عمر کہتے تھے اور میں بھی ان لوگوں میں حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللهِ تھا جنہوں نے گھوڑے دوڑائے۔عبد اللہ بن ولید ) قَالَ سُفْيَانُ بَيْنَ الْحَفْيَاءِ إِلَى ثَنِيَّةِ نے کہا کہ سفیان (نوری) نے ہم سے بیان کیا، کہا: الْوَدَاعِ خَمْسَةُ أَمْيَالٍ أَوْ سِتَّةٌ وَبَيْنَ عبد اللہ نے مجھے بتایا۔سفیان نے کہا: حضیاء اور ثنیہ الوداع کے درمیان پانچ یا چھ میل کا فاصلہ ہے اور ثنیہ ثَنِيَّةِ إِلَى مَسْجِدِ بَنِي زُرَيْقٍ مِيْلٌ۔اطرافه: ٤٢٠ ۲۸٦٩، ۲۸۷۰، ۷۳۳۶ رَضِيَ سے مسجد بنی زریق تک ایک میل۔بَاب ٥٧ : إِضْمَارُ الْخَيْلِ لِلسَّبْقِ گھوڑ دوڑ کے لئے گھوڑوں کو تیار کرنا ٢٨٦٩ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ :۲۸۷۹ احمد بن یونس نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ( بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے نافع سے، نافع اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى الله نے حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَابَقَ بَيْنَ الْخَيْلِ الَّتِي صلی اللہ علیہ وسلم نے ان گھوڑوں کے درمیان مقابلہ تُضَمَّرْ وَكَانَ أَمَدُهَا مِنَ النَّبِيَّةِ إِلَى کرایا جو تیار نہیں کئے گئے تھے اور ان کے دوڑنے کی حدثنیہ سے مسجد بنی زریق تک تھی اور حضرت عبداللہ بن عمرؓ نے اس گھوڑ دوڑ میں اپنا گھوڑا دوڑایا تھا۔ابو عبد الله (امام بخاری) نے کہا: اس سے مراد انتہائی لَمْ مَسْجِدِ بَنِي زُرَيْقٍ وَأَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ سَابَقَ بِهَا۔قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ أَمَدًا غَايَةً فَطَالَ عَلَيْهِمُ الْاَمَدُ۔حد ہے قرآنِ مجید میں آتا ہے: زمانہ ان کے لئے (الحدید: ۱۷) لمبا ہو گیا۔اطرافه: ٤٢٠، ٢٨٦٨، ٢٨٧٠، ٧٣٣٦ باب ٥٨ : غَايَةُ السَّبْقِ لِلْخَيْلِ الْمُضَمَّرَةِ سدھائے ہوئے گھوڑوں کے دوڑنے گئی آخری حد ۲۸۷۰ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :۲۸۷۰ عبد اللہ بن محمد نے ہمیں بتایا۔معاویہ نے حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ عَنْ ہم سے بیان کیا کہ ابوالحق نے ہمیں بتایا۔انہوں نے