صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 227
صحيح البخاری جلده - ۲۲۷ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير باب ٥٣ : الرَكَابُ وَالْغَرْزُ لِلدَّابَّةِ سواری کے جانور پر رکاب یا تسمہ لگانا ٢٨٦٥ : حَدَّثَنِي عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيْلَ :۲۸۶۵ عبيد بن اسماعیل نے مجھے بتایا۔انہوں نے عَنْ أَبِي أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ عَنْ نَافِعِ ابواسامہ سے، ابواسامہ نے عبید اللہ سے، عبید اللہ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ نے نافع سے، نافع نے (حضرت عبداللہ ) بن عمر النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ رضی اللہ عنہما سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے إِذَا أَدْخَلَ رِجْلَهُ فِي الْغَرْزِ وَاسْتَوَتْ روایت کی کہ آپ جب اپنا پاؤں رکاب میں رکھتے اور نَاقَتُهُ قَائِمَةً أَهَلَّ مِنْ عِنْدِ مَسْجِدِ او منی آپ کو لے کر سیدھی کھڑی ہو جاتی تو ذی الحلیفہ کی مسجد کے پاس سے لبیک پکارتے۔به ذِي الْحُلَيْفَةِ۔اطرافه : ١٦٦، ١٥١٤، ١٥٥٢، ١٦٠٩، ٥٨٥١۔رَضِيَ بَابِ ٥٤ : رُكُوْبُ الْفَرَسِ الْعُرْيِ ایسے گھوڑے پر سوار ہونا جس کی پیٹھ زین وغیرہ سے خالی ہو ٢٨٦٦: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ :۲۸۶۶ عمرو بن عون نے ہم سے بیان کیا کہ حماد حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ثابت سے، ثابت نے اللهُ عَنْهُ اسْتَقْبَلَهُمُ النَّبِيُّ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ رضی کی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى فَرَسٍ عُرْيِ عليه وسلم ان کو سامنے سے آتے ہوئے ملے۔آپ علیہ مَا عَلَيْهِ سَرْجٌ فِي عُنُقِهِ سَيْفٌ۔لوڑے کی ننگی پیٹھ پر سوار تھے۔یعنی اس پر کوئی زین نہ تھی۔آپ کی گردن میں تلوار لٹک رہی تھی۔اطرافه ٢٦٢٧، ٢٨٢٠، ٢٨٥٧، ٢٨٦٢، ۲۸٦٧، ۲۹۰۸، ٢٩٦۸، ٢٩٦٩، ٣٠٤٠، ٦٠٣٣، ٦٢١٢۔