صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 226
صحیح البخاری جلده ۲۲۶ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير بَاب ٥٢ : مَنْ قَادَ دَابَّةَ غَيْرِهِ فِي الْحَرْبِ لڑائی میں جو شخص دوسرے کے جانور کو کھینچ کر چلائے ٢٨٦٤ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ ۲۸۶۴: قتیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ سہل بن يُوْسُفَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ یوسف نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے شعبہ سے، شعبہ قَالَ رَجُلٌ لِلْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ الله نے ابوالحق سے روایت کی کہ ایک شخص نے حضرت عَنْهُ أَفَرَرْتُمْ عَنْ رَّسُوْلِ اللهِ صَلَّى الله براء بن عازب ر عازب رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا تم حنین کی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ حُنَيْنٍ قَالَ لَكِنَّ جنگ میں رسول اللہ صل اللہ علیہ سلم کو چھوڑ کر بھاگ گئے تھے۔ انہوں نے کہا: (ہاں) مگر رسول اللہ صلی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ اللہ علیہ وسلم نے میدان نہیں چھوڑا۔ ہوازن تیر انداز يَفِرَّ إِنَّ هَوَازِنَ كَانُوْا قَوْمًا رُمَاةً وَإِنَّا لوگ تھے اور ۔ تھے اور جب ہماری ان سے مڈ بھیڑ ہوئی تو ہم لَمَّا لَقِيْنَاهُمْ حَمَلْنَا عَلَيْهِمْ فَانْهَزَمُوا نے ان پر حملہ کیا اور وہ شکست کھا گئے اور مسلمان مال فَأَقْبَلَ الْمُسْلِمُوْنَ عَلَى الْغَنَائِمِ غنیمت سمیٹنے لگ گئے لیکن انہوں نے سامنے سے تیر فَاسْتَقْبَلُوْنَا بِالسِّهَامِ فَأَمَّا رَسُوْلُ اللهِ برسانے شروع کر دیئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَفِرَّ فَلَقَدْ اپنی جگہ سے نہیں ہٹے۔ میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ رَأَيْتُهُ وَإِنَّهُ لَعَلَى بَغْلَتِهِ الْبَيْضَاءِ وَإِنَّ اپنی سفید مچر پر سوار تھے اور ابوسفیان ( بن حارث بن أَبَا سُفْيَانَ آخِذٌ بِلِجَامِهَا وَالنَّبِيُّ عبد المطلب ) اس کی لگام پکڑے ہوئے تھے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ شعر پڑھ رہے تھے۔ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ : أَنَا النَّبِيُّ لَا كَذِبْ أَنَا ابْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبْ میں موجود نبی ہوں اس میں کوئی جھوٹ نہیں میں عبد المطلب کا بیٹا ہوں اطرافه: ۲۸۷۴، ۲۹۳۰، 304۲، 4315، 4316، 4317۔