صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 225
صحيح البخارى جلده ۲۲۵ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير ٢٨٦٢: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ :۲۸۶۲ احمد بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ (بن مبارک) نے ہمیں خبر دی کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكِ قتادہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ بِالْمَدِينَةِ فَزَعْ انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا۔حضرت انسؓ نے کہا: مدینہ میں گھبراہٹ ہوئی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم فَاسْتَعَارَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے ابو طلحہ کا گھوڑا مستعار لیا جسے مندوب کہتے تھے۔فَرَسًا لِأَبِي طَلْحَةَ يُقَالُ لَهُ مَنْدُوبٌ آپ اس پر سوار ہو گئے۔(پھر آپ واپس لوٹے ) اور فَرَكِبَهُ وَقَالَ مَا رَأَيْنَا مِنْ فَزَعِ وَإِنْ آ نے فرمایا: ہم نے تو کوئی گھبرانے کی بات نہیں دیکھی اور ہم نے اس گھوڑے کو ایک دریا پایا۔وجَدْنَاهُ لَبَحْرًا۔اطرافة: ٢٦٢٧، ٢٨٢٠، ٢٨٥٧، ٢٨٦٦ ، ٢٨٦٧ ، ٢٩٠٨ ، ٢٩٦٨، ٢٩٦٩، ٣٠٤٠، ٦٠٣٣، ٦٢١٢۔بَابِ ٥١ : سِهَامُ الْفَرَسِ گھوڑے کا حصہ غنیمت ٢٨٦٣ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيْلَ ۲۸۶۳: عبيد بن اسماعیل نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عَنْ أَبِي أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعِ ابواسامہ سے، ابواسامہ نے عبید اللہ (عمری) سے، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ انہوں نے نافع سے، نافع نے (حضرت عبداللہ بن عمر رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (جہاد میں شامل ہونے والے ) گھوڑے کے دو حصے رکھے اور اس کے مالک کا ایک حصہ۔اور (امام) مالک نے کہا: عربی گھوڑوں کے لئے بھی حصہ رکھا گیا مِنْهَا لِقَوْلِهِ: وَالْخَيْلَ وَالْبِغَالَ اور ترکی گھوڑوں کے لئے بھی کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا وَالْحَمِيرَ لِتَرْكَبُوهَا (النحل: 9) وَلَا ہے اور ہم نے گھوڑے، خچر اور گدھے سواری کے جَعَلَ لِلْفَرَسِ سَهْمَيْنِ وَلِصَاحِبِهِ سَهْمَا وَقَالَ مَالِكٌ يُسْهَمُ لِلْخَيْلِ وَالْبَرَاذِيْنِ يُسْهَمُ لِأَكْثَرَ مِنْ فَرَسٍ۔لئے پیدا کئے ہیں۔(مالک نے کہا: ) ہر سوار کو ایک ہی گھوڑے کا حصہ دیا جائے زیادہ نہیں۔طرفه: ٤٢٢٨۔