صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 222
صحيح البخاری جلده ۲۲۲ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير بَاب ٤٨ : الْخَيْلُ لِثَلَاثَةٍ گھوڑے تین قسم کے لوگوں کے لیے ہوتے ہیں وَقَوْلُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَالْخَيْلَ الله عز وجل کا یہ فرمانا: ہم نے گھوڑے، خچر اور گدھے وَالْبِغَالَ وَالْحَمِيرَ لِتَرْكَبُوهَا وَزِينَةً پیدا کئے کہ تم ان پر سوار ہو اور ان کو زینت کا موجب وَ يَخْلُقُ مَا لَا تَعْلَمُونَ) (النحل: 9) بنایا ہے۔ نیز وہ ( تمہارے لیے ) وہ بھی پیدا کرے گا جسے تم نہیں جانتے۔ ٢٨٦٠ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۲۸۶۰ : عبد الله بن مسلمہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ مَالِكٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ مالک ہے، مالک نے زید بن اسلم سے، زید نے أَبِي صَالِحٍ السَّمَانِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ الوصالح سمان سے، ابوصالح نے حضرت ابو ہریرہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ رَضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے گھوڑے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْخَيْلُ نے فرمایا کہ گھوڑے تین قسم کے لوگوں کے لئے ہوتے ہیں۔ ایک کے لئے تو وہ موجب ثواب ہیں اور ایک لِثَلَاثَةٍ لِرَجُلٍ أَجْرٌ وَلِرَجُلٍ سِتْرٌ وَعَلَى کے لئے بطور پردہ ہیں اور ایک کے لئے وہاں جس رَجُلٍ وِزْرٌ فَأَمَّا الَّذِي لَهُ أَجْرٌ فَرَجُلٌ کے لئے موجب ثواب ہیں وہ ایسا شخص ہے جس نے رَبَطَهَا فِي سَبِيلِ اللهِ فَأَطَالَ فِي مَرْجِ ان کو اللہ کی راہ میں باندھا اور ان کی رسی مرغزار یا باغ أَوْ رَوْضَةٍ فَمَا أَصَابَتْ فِي طِيَلِهَا ذَلِكَ میں لمبی کر دی اور جہاں تک رسی کی لمبان میں باغ یا مِنَ الْمَرْجِ أَوِ الرَّوْضَةِ كَانَتْ لَهُ مرغزار میں چریں گے تو اسی قدر (لمبائی کے مطابق ) حَسَنَاتٍ وَلَوْ أَنَّهَا قَطَعَتْ طِيَلَهَا اس کے لئے نیکیاں ہوں گی اور اگر انہوں نے اس کی فَاسْتَنَّتْ شَرَفًا أَوْ شَرَفَيْنِ كَانَتْ رہی توڑ دی اور ایک میل یا دو میل کھیلیں کرتے ہوئے بھاگ گئے تو ان کی لید اور ان کے قدموں کے نشان أَرْوَاتُهَا وَآثَارُهَا حَسَنَاتٍ لَّهُ وَلَوْ أَنَّهَا اس کے لئے نیکیوں کا موجب ہوں گے۔ اگر وہ کسی مَرَّتْ بِنَهَرٍ فَشَرِبَتْ مِنْهُ وَلَمْ يُرِدْ أَنْ ندی پر سے گذریں گے اور ان سے پانی پئیں گے اور يَسْقِيَهَا كَانَ ذَلِكَ حَسَنَاتٍ لَّهُ فَأَمَّا و شخص نہ چاہتا ہوگا کہ اس سے پانی پیئیں تو یہ امر بھی الرَّجُلُ الَّذِي هِيَ عَلَيْهِ وِزْرٌ فَهُوَ اس کے لئے نیکی کا موجب ہوگا۔ اور وہ شخص جس