صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 221 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 221

صحيح البخاری جلده ۲۲۱ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا لَنَا گھبراہٹ ہوئی تو نبی ﷺ نے ہمارا ایک گھوڑا مستعار يُقَالُ لَهُ مَنْدُوبٌ فَقَالَ مَا رَأَيْنَا مِنْ فَزَعِ لیا جسے مندوب کہتے تھے۔(پھر اس پر سوار ہو کر باہر گئے اور واپس تشریف لائے ) آپ نے فرمایا: ہم نے کوئی گھبراہٹ کی بات نہیں دیکھی اور ہم نے اس وَإِنْ وَجَدْنَاهُ لَبَحْرًا۔گھوڑے کو دریا پایا ہے۔اطرافه: ٢٦٢٧، ٢٨٢٠، ٢٨٦٢، ٢٨٦٦، ۲۸٦٧، ۲۹۰۸، ٢٩٦٨، ٢٩٦٩، ٣٠٤٠، ٦٠٣٣، ٦٢١٢۔بَابِ ٤٧ : مَا يُذْكَرُ مِنْ شُؤْمِ الْفَرَسِ گھوڑے کی نحوست کی بابت جو بیان کیا جاتا ہے :٢٨٥٨: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۲۸۵۸: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب ـعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِي قَالَ أَخْبَرَنِي سَالِمُ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے روایت کی۔ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ انہوں نے کہا کہ سالم بن عبداللہ نے مجھے بتایا کہ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: میں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ إِنَّمَا في صلى الله علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے تھے: النُّؤْمُ فِي ثَلَاثَةٍ فِي الْفَرَسِ وَالْمَرْأَةِ نحوست تو تین ہی چیزوں میں ہوتی ہے، گھوڑے، رضي وَالدَّارِ۔عورت اور مکان میں۔اطرافه ،۲۰۹۹ ، ٥۰۹۳، ۵۰۹٤، ۵۷۵۳، ۵۷۷۲ ٢٨٥٩ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۲۸۵۹ عبد اللہ بن مسلمہ نے ہمیں بتایا۔انہوں عَنْ مَّالِكِ عَنْ أَبِي حَازِمِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ نے مالک سے، مالک نے ابوحازم بن دینار سے، سَهْلِ بْنِ سَعْدِ السَّاعِدِيَ رَضِيَ اللَّهُ ابو حازم نے حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ كَانَ فِي شَيْءٍ فَفِي کہ اگر کسی چیز میں (نحوست ) ہے تو پھر عورت میں تو ہے اور گھوڑے میں اور گھر میں۔الْمَرْأَةِ وَالْفَرَسِ وَالْمَسْكَنِ۔طرفه: ٥٠٩٥