صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 220
صحيح البخاری جلده ۲۲۰ ۵۶ - کتاب الجهاد والسير قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ وَقَالَ بَعْضُهُمُ اللُّخَيْفُ ابو عبد الله (امام بخاری ) نے کہا: اور ان میں سے بعض نے کہا: کیف۔ ٢٨٥٦: حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ ۲۸۵۶ : اسحق بن ابراہیم نے مجھ سے بیان کیا کہ إِبْرَاهِيمَ سَمِعَ يَحْيَى بْنَ آدَمَ حَدَّثَنَا انہوں نے یحی بن آدم سے سنا۔ (یکی نے کہا:) أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ ابو الاحوص نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابواسحق سے، عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ مُعَادٍ رَضِيَ اللَّهُ ابوالحق نے عمرو بن میمون سے ، عمرو نے حضرت معاذ عَنْهُ قَالَ كُنْتُ رِدْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ (بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے ایک گدھے پر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى حِمَارٍ يُقَالُ لَهُ عُفَيْرٌ سوار تھا۔ جسے غفیر کہتے تھے۔ آپ نے فرمایا: معاذ! فَقَالَ يَا مُعَاذُ هَلْ تَدْرِي حَقَّ اللَّهِ عَلَى کی تم جانتے ہو جو اللہ کا حق اس کے بندوں پر ہے اور عِبَادِهِ وَمَا حَقُّ الْعِبَادِ عَلَى اللهِ قُلْتُ جو بندوں کا حق اللہ پر ہے؟ میں نے کہا: اللہ اور اس کا اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ فَإِنَّ حَقَّ الله رسول ہی بہتر جانتے ہیں۔ آپ نے فرمایا: اللہ کا حق عَلَى الْعِبَادِ أَنْ يَعْبُدُوْهُ وَلَا يُشْرِ كُوا بِهِ تو بندوں پر یہ ہے کہ وہ اس کی عبادت کریں اور اس شَيْئًا وَحَقَّ الْعِبَادِ عَلَى اللهِ أَنْ لَّا کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائیں اور بندوں کا حق يُعَذِّبَ مَنْ لَّا يُشْرِكْ بِهِ شَيْئًا فَقُلْتُ اللہ پر یہ ہے کہ وہ ان کو سزاء وہ ان کو سزا نہ دے جو اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائیں۔ میں نے کہا: یا رسول الله ! يَا رَسُولَ اللَّهِ أَفَلَا أُبَشِّرُ بِهِ النَّاسَ قَالَ لَا تُبَشِّرْهُمْ فَيَتَّكِلُوْا ۔ کیا میں لوگوں کو اس بات کی خبر نہ دوں؟ آپ نے فرمایا: ایسا نہ کرو ورنہ وہ بھروسہ کر بیٹھیں گے (اور دوسرے اعمال خیر میں کوشش کم کر دیں گے۔ ) اطرافه: ٥٩٦٧، ٦٢٦٧، 6500، 7373۔ ٢٨٥٧ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۲۸۵۷ محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ غندر نے حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ سَمِعْتُ ہمیں بتایا، (کہا:) شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔ (کہا:) قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ میں نے قتادہ سے سنا۔ وہ حضرت انس بن مالک نہ عَنْهُ قَالَ كَانَ فَزَعٌ بِالْمَدِينَةِ فَاسْتَعَارَ سے روایت کرتے تھے کہ انہوں نے کہا: مدینہ میں