صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 215 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 215

صحيح البخاری جلده ۲۱۵ ۵۶ - کتاب الجهاد والسير بَاب ٤٢ : سَفَرُ الإِثْنَيْنِ دو آدمیوں کا مل کر سفر کرنا ٢٨٤٨ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ۲۸۴۸ : احمد بن یونس نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ابو شہاب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے خالد حذاء سے، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ مَالِكِ بْنِ خالد نے ابو ، ابو قلابہ سے، ابوقلابہ نے حضرت مالک بن الْحُوَيْرِثِ قَالَ انْصَرَفْتُ مِنْ عِنْدِ حدیث سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ میں نبی النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے لوٹا تو آپ نے مجھے اور میرے ایک ساتھی سے فرمایا: تم دونوں اذان دینا لَنَا أَنَا وَصَاحِبٍ لِّي أَذْنَا وَأَقِيْمَا اور اقامت کہنا اور چاہیے کہ تم دونوں میں سے جو بڑا وَلْيَؤْمَكُمَا أَكْبَرُ كُمَا ۔ ہو وہ نماز میں امام بنے۔ اطرافه: ٦٢٨ ، ٦٣٠، ٦٣١، 658، 685 ، 19، ٦٠٠٨، ٧٢٤٦۔ بَاب ٤٣ : الْخَيْلُ مَعْقُوْدٌ فِي نَوَاصِيْهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ گھوڑوں کی پیشانیوں سے قیامت تک بھلائی بندھی ہوئی ہے ٢٨٤٩ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۲۸۴۹ : عبداللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے، نافع نے ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: الْخَيْلُ فِي نَوَاصِيْهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ گھوڑوں کی پیشانیوں سے بھلائی قیامت تک بندھی الْقِيَامَةِ۔ طرفه: ٣٦٤٤۔ ہوئی ہے۔ ٢٨٥٠ : حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ۲۸۵۰ : حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حُصَيْنٍ وَابْنِ أَبِي نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حصین ( بن عبد الرحمن ) اور السَّفَرِ عَنِ الشَّعْبِي عَنْ عُرْوَةَ بْنِ ( عبد الله ) بن ابی سفر سے، انہوں نے شعمی سے شعمی